مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’غبارخاطر‘ کےفارسی اشعار کے معنی

مومن مخلص

محفلین
مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’’غبارِخاطر‘‘ میں کئی فارسی اشعار درج ہیں۔کیا آپ میں سے مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر انکا اردو میں مطلب دیکھنا ہو تو کہاں ملے گا مجھے یا کوئی ایسا پبلکیشن ہے جس میں ان اشعار کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ساتھ درج ہو؟
 
جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے ایک صاحب نے اس پر ایم کیاہے غالبا ۔میں نے ان کا کامدیکھا تھا جس میں عربی اور فارسی اشعار کی تخریج اور ترجمہ کا بھی ایک باب تھا ۔ذاتی مراسلہ میں میں ان کا فیس بُک ایڈریس بھیج رہا ہوں اگر چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
 
جی بہت بہت شکریہ
 
ساقی۔

محفلین
کتاب کا نیا ایڈیشن جو میرے پاس ہے اس میں تمام فارسی اشعار کا ترجمعہ، آیات کا ترجمعہ اور اس میں موجود افراد کے نام کی تفصیل کتاب کے آخر میں موجود ہے
 
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ کون سا ایدیشن ہے آپ کے پاس اور پبلشر کون ہے اس کتاب کا جو اپ کے پاس ہے؟
 
2v1roxw.jpg

16gkjs2.jpg
 
Top