موصل کا معرکہ

Fawad - نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 18, 2016

  1. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یہ کتنی طاقتور قوت ہے کہ تاریخ کے سب سے بڑے اتحاد کے ساتھ نائن الیون کے فورا سے ان کی شکستوں کا سلسلہ ہمیں سنائی دے رہا ہے لیکن آج تک ان کا خاتمہ نہیں ہو سکا؟!
     
  2. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
  3. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    داعش کے خلاف آپریشن ميں کامیابوں کا سلسلہ جاری
    عراقی افواج نے داعش کے قبضہ سے سرکاری عمارتوں کو آزاد کراکر ان پر قومی پرچم لہرا دئیے

     
  4. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    مشرقی موصل میں داعشی درندوں کے چنگل سے نجات حاصل کرنے کے بعد شہريوں نے سکھ کا سانس ليا ۔۔ مقامی باشندوں کو طبعی ضروريات تک رسائی​



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    www.state.gov

    DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

    USUrduDigitalOutreach

    Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

    Us Dot
     
  5. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
  6. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    عالمی اتحاد داعش کی نام نہاد خلافت کو شکست سےدوچار کرنےکيلئے پرعزم

    62 فيصد گنجان آباد علاقے داعش کےچنگل سےآزاد

    Mission EN – The Global Coalition Against Daesh


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,184
    موڈ:
    Cool
  8. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    [​IMG]


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  9. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  10. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    داعش کی جھوٹی خلافت اتحاديوں کی جاری آپريشن کےنتيجےمیں کافی حد تک زيرتسلط علاقہ پر کنٹرول کھو چکی ہے

    Daesh Areas of Influence – May 2017 Update – The Global Coalition Against Daesh

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  11. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]


    اتحاديوں کے ہاتھوں جاری شکستوں کے نتيجےميں داعش کی نام نہاد خلافت شديد مالی اور انتظامی بحران کا شکار





    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  12. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

    اب جبکہ موصل کو داعش کے چنگل سے آزاد کروايا جا رہا ہے، عراقی بچے واپس اپنے سکولوں کو لوٹ رہے ہيں۔ داعش کی بربريت کے سبب، ان ميں سے اکثر بچوں نے تين سالوں سے زائد عرصے سے سکول کا رخ نہيں کيا ہے۔​

    سکولوں ميں سازوسامان کی قلت، اساتذہ کی عدم دستيابی اور تين سالوں تک تعليم کا حرج ايسے سنگين چيلنجز ہيں جن کا سامنا عراقی بچوں کو ہے، تاہم يہ بچے اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے ليے پرعزم اور انتھک محنت کے ليے پرجوش ہيں۔

    UN prepares Iraq's displaced children to return to school

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​
     
  13. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    بسا اوقات کچھ بصری مناظر الفاظ سے زيادہ اثر انگيز ہوتے ہيں۔

    موصل کے يہ تازہ مناظر عام عراقی شہريوں کی بہادری اور استقامت کو اجاگر کر رہے ہيں جو داعش کے مجرموں کی جانب سے تبائ اور بربادی کے بعد اپنی زندگيوں کی جانب لوٹ رہے ہيں۔

    ايک جانب جہاں داعش کے بينرز اور تشہيری مواد کو ہٹايا جا رہا ہے، وہی ديواروں پر موجود داعش کے پراپيگنڈے کے ساتھ ساتھ خوف اور دہشت کا بھی صفايا جاری ہے جسے داعش نے حکمت عملی اور تشدد سے ان لوگوں پر مسلط کیا تھا


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  14. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    موصل کے بچوں اور شہريوں کے ليے ازسر نو روز مرہ زندگی کے معمولات کو بحال کرنا انتہائ کٹھن مرحلہ ہے اور ماضی قريب ميں داعش کے مظالم کے زخم بھی ابھی تازہ ہيں۔ تاہم موصل کے بہادر اور حوصلہ مند بچے ماضی کو فراموش کر کے اپنے ليے ايک بہتر اور خوشحال مستقبل کے حصول کے ليے پرجوش ہيں۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  15. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    موصل ميں زندگی کی رنگينياں لوٹ آئيں۔

    موصل جہاں کبھی گوليوں کی ترتڑاہٹ، چيخ وپکار اور خوف کے سناٹے کا راج تھا – آج بچوں کے قہقہوں اور پرمسرت نغموں سے گونج رہا ہے۔

    Mosul Fun Fair


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  16. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]


    موصل ميں زندگی کی بحالی کا عمل جاری۔

    خوف اور بربريت کے ليے مشہور سڑک کو علم اورتعليم کے حصول کا ذريعہ بنا ديا گيا۔

    موصل کی بہادر عوام اپنی روز مرہ زندگی سے داعش کی بربريت کے ہر نشان کو مٹانے کے ليے پرعزم


    Mustafa Habib on Twitter


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  17. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  18. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  19. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
  20. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    1,930
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]


    داعش کے تسلط سے آزادی ملنے کے بعد عراقی اب اپنے دل کی بات بلاخوف و خطر کرتے ہیں۔ زندگی کو دوبارہ سے بحال کرنے کا عمل جاری ہے، دکانیں و بازار کھل رہے ہیں۔

    Life Returns To Mosul's Markets - Al Shahid


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     

اس صفحے کی تشہیر