موصل کا معرکہ

یاز

محفلین
ہم تو سمجھے تھے بہادر امریکی افواج نے دو دن میں یہ معرکہ سر کر لیا ہو گا!!!!!!
جنگ اتنی ہی آسان چیز ہوتی تو...
خصوصاً شہری علاقوں کی جنگ۔
نیز امریکی فوج کا اس معرکے سے زیادہ تعلق نہیں ہے. عراقی فوج اور کرد پیش مرگہ وغیرہ اس کے اہم سٹیک ہولڈر ہیں. جن کی آپس کی کشمکش بھی اس جنگ کے جلد نتیجہ خیز ہونے میں رکاوٹ ہے ۔
 
فواد کا تو گہرا ہے
امریکی فوج کیا اس قابل ہے کہ شہری لڑائی لڑسکے؟

یہ بھی لکھیں کہ کتنے معصوم پاکستانیوں کو قتل کر چکا ہے امریکا اب تک (بشمول ڈرون)
نیز امریکا جس کے اپنے بزدل فوجی پیمپر باندھ کے ٹینکوں میں بیٹھتے رہتے ہیں اور پاکستانی فوج کے کتنے ہزار سپاہی یہ نام نہاد دوست اپنی نام نہاد دہشت گردی کی جنگ میں بھینٹ چڑھا چکا ہے؟
 
آخری تدوین:
امریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔
اگر امریکی افواج زمین پر ہوتی تو آپ کا اگلا شکوہ ہوتا کہ امریکی افواج کیوں موجود ہیں۔
یہی مطلب ہے کہ ہمارے شکوے کو مدنظر رکھ امریکی فوج زمین پر نہیں اتری
 
ربیع م

محفلین
امریکہ کی کامیابیاں اور ناکامیاں بے شک سامنے ہیں۔
معذرت میں شاید زیادہ ہی ماضی میں لے گیا آپ کو!
ابھی چند دن پہلے امریکی افواج کی یمن میں بہادری ساری دنیا نے دیکھ لی، ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اپنے ابتدائی احکامات میں اس زمینی آپریشن کا حکم دیا تھا!
اور اس کے نتائج سامنے آنے کے بعد بالکل جھاگ کی طرح بیٹھ گئے سب!
زمیں پر تو امریکی فوج بالکل فیل ہے البتہ فضا میں اجارہ داری قائم ہے!
 
یاز

محفلین
البتہ فضا میں اجارہ داری قائم ہے!
فضائی اجارہ داری کا ایک خاص حد سے زیادہ فائدہ نہیں ہے ۔ کہیں پڑھا تھا کہ 1991 کی جنگ میں امریکی فضائیہ نے 41 دن مکمل اجارہ داری کے ساتھ عراق پہ بمباری کی، لیکن 42ویں دن زمینی حملہ کیا تو کامیاب نہیں ہوا۔
 
یاز

محفلین
کم از کم ہماری بہادر فوج کے بارے میں درست نہیں
ہماری افواج 40 سال سے یہ کام کرتی آئی ہیں کامیابی سے
امید ہے کہ شہری علاقوں کی جنگ اور ہماری افواج سے آپ کی مراد "فتحِ اسلام آباد" نہیں ہے، جو کہ ہر کچھ عرصے کے بعد وقوع پذیر ہو جایا کرتی تھی ۔
 
امید ہے کہ شہری علاقوں کی جنگ اور ہماری افواج سے آپ کی مراد "فتحِ اسلام آباد" نہیں ہے، جو کہ ہر کچھ عرصے کے بعد وقوع پذیر ہو جایا کرتی تھی ۔
ہر قسم کی شہری فتوحات میں ہماری افواج نے کامیابی حاصل کی ہے چاہے وہ بنگال ہو یا اسلام آباد یا کراچی۔ اس مہارت میں ہمارا کوئی ثانی نہیں
 
عثمان

محفلین
معذرت میں شاید زیادہ ہی ماضی میں لے گیا آپ کو!
ابھی چند دن پہلے امریکی افواج کی یمن میں بہادری ساری دنیا نے دیکھ لی، ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اپنے ابتدائی احکامات میں اس زمینی آپریشن کا حکم دیا تھا!
اور اس کے نتائج سامنے آنے کے بعد بالکل جھاگ کی طرح بیٹھ گئے سب!
زمیں پر تو امریکی فوج بالکل فیل ہے البتہ فضا میں اجارہ داری قائم ہے!
محفل میں امریکہ کی وکالت کی ذمہ داری فواد صاحب اور ٹرمپ کی مداح سرائی آپ کے ذمہ ہے۔ میں آپ کو محض یہ نشاندہی کر رہا ہوں کہ چیری پکنگ کی بجائے کل تاریخ کو مدنظر رکھنے کی عادت ڈالیے۔ مثلا یہی لوگ گذشتہ چند برسوں میں آپ کے ملک کی ناسوں سے آپ کے کچھ ہیروز نکال کر ٹھکانے بھی لگا چکے ہیں۔
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
محفل میں امریکہ کی وکالت کی ذمہ داری فواد صاحب اور ٹرمپ کی مداح سرائی آپ کے ذمہ ہے۔ میں آپ کو محض یہ نشاندہی کر ریا ہوں کہ چیری پکنگ کی بجائے کل تاریخ کو مدنظر رکھنے کی عادت ڈالیے۔ مثلا یہی لوگ گذشتہ چند برسوں میں آپ کے ملک کی ناسوں سے آپ کے کچھ ہیروز نکال کر ٹھکانے بھی لگا چکے ہیں۔
ہاہاہاہاہہاہاہاہا
گیارہ سال خاک چھاننے کے بعد ایک اسامہ کا قتل کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں!
 
عثمان

محفلین
ہاہاہاہاہہاہاہاہا
گیارہ سال خاک چھاننے کے بعد ایک اسامہ کا قتل کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں!
مبارک ہو کہ آپ نے اس حقیقت کو تسلیم کیا ورنہ میرا خیال تھا کہ انکار کر دیں گے۔
بلاشبہ یہ آپ کی فکر کی بہتری ہے۔ جاری رکھیے۔ :)
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Daesh_near_end_in_Mosul.jpg

داعش اپنے عبرتناک انجام کے قريب -

نام نہاد خلافت کے فتنے کا اعلان کيا جانے والا شہر داعش کے ہاتھوں سے پھسل رہا ہے

موصل کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
ربیع م

محفلین
پرمزاح

آصف اثر

معطل
امریکی اور اتحادی بمباری کا ایک اور خون آلود معرکہ! موصل میں شہریوں پر بمباری کرکے500 سے زائد خواتین ، بچوں اور ضعیفوں کا قتلِ عام۔ ایک شخص کے بدلے سینکڑوں کا صفایا ایسے ہی بہادروں کا طریقہ کار رہاہے۔
Mosul: 112 civilian bodies pulled from site of coalition airstrike - CNN.com
U.S. acknowledges airstrike in Mosul, where more than 200 Iraqi civilians died
US-led coalition bombed area of Mosul where dozens of civilians killed
https://www.nytimes.com/2017/03/24/...stigation-airstrike-civilian-deaths.html?_r=0

”اِن-وِس-ٹی-گیشن“ شروع!
 
آخری تدوین:
Top