موت اور زندگی

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ کہ یہ کالم نوائے وقت میں پڑھااورآج کل کے حالات کے مطابق آپ سب لوگوں سے اپیل کرتاہوں کہ اس کوپڑھیں اورکوشش کریں کہ ہم لبنانی بھائیوں کے لیے اورجہاں جہاں بھی مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ان کے لیے کچھ نہ کچھ ضرورکریں(آمین ثم آمین) اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق فرمائے (آمین ثم آمین)
یہ لنک ہے اس کالم کاجسکاعنوان ہے "موت اورزندگی"
http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/july-2006/25/columns6.php
والسلام
جاویداقبال
 

اظہرالحق

محفلین
ہم بہت کچھ کر رہے ہیں ، اسی فورم کو لے لیں ، سوائے دو ایک کو چھوڑ کہ کوئی بھی ادھر اس مسلئے پر بولنا ہی نہیں چاہتا ، کنونکہ ڈر ہے کہ اس پر بھی کہیں “بنیاد پرست“ کا لیبل نہ لگ جائے ، اور جو بول رہے ہیں ، انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ “سبق“ پڑھا رہے ہیں ۔ ۔ یہ صرف اس فورم کا نہیں جتنی بھی سائیٹس ہیں جہاں مسلمان روز اپنا “قیمتی“ وقت استعمال کرتے ہیں ، وہاں پر ایسی ہی “حکمت عملی“ ہے جو کم سے میرے جیسے “کم عقل“ کو یہ خاموش حکمت عملی سمجھ نہیں آ رہی ۔ ۔ ۔

کم سے کم کچھ بولنے میں تو کسی کا کیا جاتا ہے ؟؟
 
Top