1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $368.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ سیزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
  3. دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن

    اردو محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں صرف 4000 پیغامات باقی رہ گئے ہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیے۔

    اعلان ختم کریں

موبائل کی شر انگیزیاں

عبد الرحمٰن نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 9, 2018

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ " *موبائل*" یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے.
    اس نے بہت کچھ کھایا پیا ہے.
    یہ ہاتھوں پر باندھنے والی *گھڑیاں* کھا گیا.
    یہ *چِٹھیاں ہوسٹ* کارڈز اور *خط* کھا گیا.
    یہ ظالم *ریڈیو* کھا گیا.
    *ٹیلی ویژن* کھا گیا.
    *وی سی آر* کھا گیا.
    کئی *فیکس مشینیں* کھا گیا.
    *کمپیوٹرز* تک نہیں چھوڑے اس نے.
    *ٹیپ* ریکارڈر *کیسٹیں* اور مہنگے سے مہنگے *کیمرے* چبا گیا.
    یہ *ٹارچ* اور *لائٹیں* کھا گیا.
    یہ موبائل دنیا کی ساری *کتابیں* کھا گیا*
    *اخبارات* نگل گیا.
    *لائیبریریاں* ہضم کرلیں.
    اس نے *محفلیں* ڈکار لی ہیں.
    *ٹائپ راٹر* کا خون پی گیا.
    اوررررر اب یہ *انسانی رشتے* کھا رھا ھے ۔۔۔۔۔۔
    تاہم ابھی تک یہ مسلہ حل نہیں ہوا کہ اتنا کُُچھ کھا پی جانے کے بعد بھی یہ *سمارٹ فون* کہلاتا ھے ۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    92
    جھنڈا:
    Pakistan
    زبردست! ..........
    ہمارے سیاستدانوں کی سی طبیعت و صحت ہےاس کی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :quiet::quiet::quiet::quiet:
     
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    باقی سب تو ٹھیک ہے مگر انسانی رشتے کھانے والا کام اچھا نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دیکھ لیں ہم اپنوں سے دور اور اجنبی لوگوں کے پاس ہوتے جارہے ہیں ، نئے رشتے تلاش کر رہے ہین پُرانوں کو کوئی پوچھ نہیں رہا؟؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیونکہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر