موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

شکیب

محفلین
خدا لکهتا ہوں تو وہ جدا بن جاتا ہے مطلب نکتے اوپر نیچے اور آگے پیچھے دکھائی دیتے ہیں
بے حد غمناک
میں اسکرین شارٹ کیسے اپلوڈ کروں بتائیں
postimage.org/
یہاں جائیں اور اپلوڈ کردیں۔ پھر آنے والی بہت سی لنکس میں سے Forum والی کوئی لنک چن کر یہاں ٹائپ کے ڈبے میں پیسٹ کر دیں۔
 
السلامُ علیکم
میں نے موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال بهی نہیں کیا ہے۔ باوجود اس کے ایک اردو ویب سائٹ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نستعلیق فونٹ میں دکھائی دے رہی ہے. اور اس میں سارے الفاظ درست دکھائی دے رہے ہیں.
لیکن موبائل میں انسٹال کرنے پر سارے الفاظ ٹوٹے پھوٹے دیکهائ دیتے ہہی یہ کیا چکر ہے۔
یہ سکرین شارٹ دیکھیں
Screenshot_2016_01_26_11_00_18.png
اردو پوئنٹ ویب سائٹ اگر آپ سی ایسے فون میں یا کمپیوٹر کھولیں جس میں اردو کا کوئی بھی نستعلیق فونٹ انسٹال نہ ہو وہاں بھی آپ کو نستعلیق میں نظر آئے گی۔
موبائل فونز جن میں اردو فونٹس انسٹال ہیں صرف uc براؤزر میں نستعلیق نظر آئے گا باقی سب براؤزر نستعلیق سپورٹ نہیں کرتے
 
السلامُ علیکم
میں نے موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال بهی نہیں کیا ہے۔ باوجود اس کے ایک اردو ویب سائٹ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نستعلیق فونٹ میں دکھائی دے رہی ہے. اور اس میں سارے الفاظ درست دکھائی دے رہے ہیں.
لیکن موبائل میں انسٹال کرنے پر سارے الفاظ ٹوٹے پھوٹے دیکهائ دیتے ہہی یہ کیا چکر ہے۔
یہ سکرین شارٹ دیکھیں
Screenshot_2016_01_26_11_00_18.png
موبائل کونسا ہے آپ کے پاس؟
 
حسیب

محفلین
خدا لکهتا ہوں تو وہ جدا بن جاتا ہے مطلب نکتے اوپر نیچے اور آگے پیچھے دکھائی دیتے ہیں
کہیں آپ ملٹی لنگ کی بورڈ استعمال تو نہیں کر رہے؟؟؟ ملٹی لنگ کیبورڈ کے ساتھ اگر اردو پلگ ان انسٹال کیا جائے تو ڈکشنری کے مطابق الفاظ خود تبدیل کر دیتا ہے۔
اگر ایسا ہی ہے تو جب بھی کوئی لفظ تبدیل ہو تو بیک سپیس پریس کر کے پھر سپیس پریس کریں تو پھر تبدیل نہیں ہو گا
 
ویسے محفل والے جمیل نوری نستعلیق کے علاوہ تمام نستعلیق فونٹ ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔
کسٹم روم پر ایسا نہیں ہوتا۔ بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل پر کوئی کسٹم روم انسٹال کریں۔
کم از کم کٹ کیٹ تو انسٹال ہونا چاہیے۔ جیلی بین تک مسئلے مسائل بہت ہیں۔
 
جیلی بین میں نستعلیق فونٹ درست رینڈر نہیں ہوتا۔
کٹ کیٹ کی انسٹالیشن کے لیے آپ کو لیے چلتے ہیں اینڈرائڈ روم ایکسپرٹ حمیرا عدنان بہن کے پاس
کیوں گناہگار کرتے ہو بھائی ایکسپرٹ بول کر ایکسپرٹ تو آپ لوگ ہیں میں تو آپ عام لوگوں کی طرح اپنے فون پر تجربات کرنے والی ہوں
 
شکیب

محفلین
کیوں گناہگار کرتے ہو بھائی ایکسپرٹ بول کر ایکسپرٹ تو آپ لوگ ہیں میں تو آپ عام لوگوں کی طرح اپنے فون پر تجربات کرنے والی ہوں
اس جملے کے اعتبار سے تو آپ بھی ایکسپرٹ ہیں۔
مجھے تو سب عام لوگ لگ رہے ہیں محمد تابش صدیقی :D
 
Top