موبائل اور کمپیوٹر کے ریٹ

ندیم عامر

محفلین
اگرکسی صاحب کو موبائل اور کمپیوٹر کے ریٹ کےبارے معلومات فراھم کرنے والی ویب سائٹ کا پتا ہو تو مہربانی کرکے ہمیں بھی اس کا کوئی اتہ پتا لکھ دیں۔۔۔۔۔۔ عین نوازش ہو گی مگر ہو پاکستانی ۔۔۔۔۔ کیونکے ہم خود تو دیار غیر میں ہیں اور خبر رکھنا چاہتے کے کہین ہم زرئے مبادلہ کا نقصان تو نہیں کر رہے شکریہ
 
Top