منہ کو میٹ کے بیٹھا بہت ہی سوبر لگتا تھا - خالد مسعود خان

باباجی

محفلین
منہ کو میٹ کے بیٹھا بہت ہی سوبر لگتا تھا
اک دن اس نے منہ جو کھولا اندر بِیڑا تھا
وہ کہتا تھا داڑھ کا درد بھی دل سے اٹھتا ہے
ڈاکٹر نے جب داڑھ نکالی اندر کِیڑا تھا
 
Top