منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

آصف اثر

معطل
ڈاکٹر طاہر مصطفی نے قرآن کریم کا غیر منقوط ترجمہ بھی کیا ہے۔ جس بارے میں معلومات اس لنک پر موجود ہیں۔
۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/غیر-منقوط-ترجمہ-قرآن-قرآنی-ادب-میں-ایک-شاندار-اضافہ.65679/

باقی اردو ویب کے مرکزی صفحہ پر ایک مصرعہ لکھا ہوتا تھا کسی زمانے میں جس میں تمام حروف تہجی موجود تھے۔ اب تلاش کیا وہ نظر نہیں آیا مجھے یا شاید ملا نہیں۔
الف نظامی، @نبیل، اور عارف کریم بھائی اس کی دوبارہ بحالی کے لیے کچھ کریں۔ ایسا جملہ تو پہلی بار دیکھنے کو ملے گا۔
یہاں متن مدیر (ٹیکسٹ ایڈیٹر) میں انگریزی کیسی لکھی جائے؟ کیوں کہ انگریزی اور اردو کے دونوں کی بورڈ سے اردو ہی لکھی جاسکتی ہے۔ ایسا کیوں۔
 
اوشو

لائبریرین

انگلش لکھنے کے لیے آپ کو Ctrl+Spaceد بانا پڑے گا۔ دوبارہ یہی عمل دوہرانے سے اردو لکھی جائے گی۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
القلم لاہوری ۔۔۔ کیریکٹر بیسڈ فونٹ میں منقوط حروف پر مبنی شعر ۔۔۔ ایم ایس ورڈ میں براہ راست ٹائپنگ
e0si88.png
 
arifkarim

معطل
القلم لاہوری ۔۔۔ کیریکٹر بیسڈ فونٹ میں منقوط حروف پر مبنی شعر ۔۔۔ ایم ایس ورڈ میں براہ راست ٹائپنگ
e0si88.png
یہاں نکتوں کی جاگزینی بہت بہترین ہے۔ اب یہ معلوم نہیں کہ فانٹ اسوقت کس اسٹیج پر ہے۔ لیکن لگتا ایسا ہی ہے کہ بہت اچھا کام کر رہا ہے۔
 
Top