"منزل"

شمشاد

لائبریرین
ہر قدم دورئِ منزل ہے نمایاں مجھ سے
میری رفتار سے بھاگے ہے ، بیاباں مجھ سے
(چچا)
 

شمشاد

لائبریرین
عشق وہ ہے کہ جو تھے خلوتیِ منزلِ قدس
وے بھی رسوائے سرِ کوچہ و بازار ہوئے
(میر تقی میر)
 

شمشاد

لائبریرین
طواف منزل جاناں ہميں بھي کرنا ہےفراز
تم بھي اگرتھوڑي دور ساتھ چلو
(احمد فراز)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top