منتخب مزاحیہ کلام

M Faraan نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 23, 2019

  1. M Faraan

    M Faraan محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میرؔ نے دیکھا
    پھر اس کے بعد، چراغوں میں روشنی نہ رہی
    ۔۔۔۔۔
    ہر ایک عہد میں زندہ ہے میر کا مصرع
    کسی سے اس کی صداقت ڈھکی چھپی نہ رہی
    نظام برق لیا واپڈا نے ہاتھوں میں
    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
    انور مسعود
    ۔۔۔۔۔۔
    بسوں میں بکتی ہوئی شے خرید مت لینا
    کہیں یہ سوچتے رہ جاؤ زندگی نہ رہی
    بس ایک بار ان آنکھوں میں سرمہ ڈالا تھا
    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
    پاپولر میرٹھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب۔
    وہ عمومی لڑی نہیں تھی، لہٰذا آپ کا انتخاب نئی لڑی میں پرو دیا ہے۔ :)
     
  3. M Faraan

    M Faraan محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھا جی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر