ملا فضل اللہ کی فدائی حملوں کی دھمکی’ سرکاری دفاتر اور شخصیات کی سکیورٹی سخت

ملا فضل اللہ کی فدائی حملوں کی دھمکی’ سرکاری دفاتر اور شخصیات کی سکیورٹی سخت
لاہور/سرگودھا (ویب ڈیسک) کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی جانب سے فدائی حملوں کی دھمکی کے بعد محکمہ داخلہ نے اہم سرکاری دفاتر اور اہم شخصیات کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام اضلاع کے ایس ایس پی صاحبان کو ہدایات جاری کردی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے خفیہ اداروں کو ملنے والی اطلاع کے بعد حکومت نے سکیورٹی کے انتظامات کو سخت کرنے کی ہدایت کی ہے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر کیساتھ ساتھ اہم مساجد’ امام بارگاہوں’ گرجا گھر’ مندر وغیرہ کی بھی سکیورٹی کو یقینی بنا۔یا جائے تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقع سے بچا جاسکے۔
http://www.dailyausaf.com/ملا-فضل-اللہ-کی-فدائی-حملوں-کی-دھمکی-سر/
 
Top