ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

عثمان

محفلین
یہ آپ نے بعد میں شامل کیا شاید اس کی کوئی مہذب دنیا کی مہذب وجہ رہی ہو گی؟
جی ہاں میں نے چند لمحوں بعد تدوین کی اتنی دیر میں شائد آپ اقتباس لے چکے تھے۔
محفل میں تدوین کی ایک مہذب آپشن موجود ہے۔
طعنہ تو آپ مجھے اس وقت دیں جب میں کوئی معیوب بات لکھ کر مٹا دیتا۔
 
جی اور آپ نے اس آپشن کا استعمال بر محل کیا۔
معیوب بات اور آپ میں نے ایسا کب کہا جناب آپ تو سینٹی ہو گئے۔
اور رہی بات جیلسی کی تو یہ آپ نے کونسی محسوساتی حس سے چیک کیا ؟
 
اگر آپکو یہ دستاویزی فلم نہیں دیکھنی تو نہ دیکھیں۔ اس خبر پر اتنی مرچیں کیوں لگی ہوئی ہیں؟ کیا بگاڑا ہے ملالہ نے آپکا؟ :p
مرچیں تو آپ کو لگ گئیں شاید ہمارے مراسلوں کی وجہ سے حالانکہ ہم نے ایسی کوئی بات اب تک کی نہیں کہ جس سے مرچیں لگانے کا سامان بہم ہو :ROFLMAO::ROFLMAO:
 
آخری تدوین:
یہاں پر منفی ریٹنگز کے نام پر جوابی کاروائی کا ’’مہذب‘‘ نظام بھی موجود ہے۔ جسکا بکثرت استعمال اس دھاگے میں ہو رہا ہے :)
جو کہ آپ کر رہے ہیں جیسا کہ باقی محفل پہ بھی آپ یہ کام بخوبی سرانجام دیتے رہتے ہیں۔
 
عثمان

محفلین
جی اور آپ نے اس آپشن کا استعمال بر محل کیا۔
معیوب بات اور آپ میں نے ایسا کب کہا جناب آپ تو سینٹی ہو گئے۔
"سینٹی" ؟
معیوب بات کا تذکرہ میں نے آپ سے منسوب نہیں کیا۔

اور رہی بات جیلسی کی تو یہ آپ نے کونسی محسوساتی حس سے چیک کیا ؟
آپ کے تبصروں سے واضح ہو رہا ہے۔
 
"سینٹی" ؟
معیوب بات کا تذکرہ میں نے آپ سے منسوب نہیں کیا۔
سینٹی ۔۔۔۔سینسٹیو سے سینٹی
میں نے یہ بھی بالکل نہیں کہا کہ آپ نے میری طرف منسوب کیا
آپ کے تبصروں سے واضح ہو رہا ہے۔
پھر تو آپ کافی سارے پاکستانیوں کو ایسا ہی سمجھتے ہوں گے۔
 
عثمان

محفلین
پھر تو آپ کافی سارے پاکستانیوں کو ایسا ہی سمجھتے ہوں گے۔
جی ہاں میں میں ایسا سمجھتا ہوں کہ بہت سے پاکستانی ملالہ سے حسد ، بغض اور نفرت رکھتے ہیں۔
لوگوں کے بہت سے بیانات ، تبصرے حتی کے اخباری کالم نظر سے گذرتے رہتے ہیں۔
 
تو پھر آپ ان سب کو کیا غلط سمجھتے ہیں یا مہذب طریقے کے طور پر اختلاف رائے رکھتے ہیں؟ جبکہ بہت سے ایسا نہیں کرتے۔۔
 
عثمان

محفلین
تو پھر آپ مہذب لفظ کا استعمال نہ کیا کریں آپ کو زیب نہیں دیتا۔
کیونکہ اختلاف رائے کا مطلب یہ نہیں ہوتا۔
اس پورے دھاگے میں میں نے مہذب کا لفظ صرف اس جملے میں استعمال کیا ہے:
محفل میں تدوین کی ایک مہذب آپشن موجود ہے۔
کیا آپ کو اس جملے پر اعتراض ہے ؟
 
عثمان

محفلین
جی ہاں بالکل آپ نے اس مہذب آپشن کا استعمال کر کے جو جملہ لکھا اس پہ مجھے اعتراض ہے۔
تو یوں کہیے نا کہ آپ کو اس جملے پر اعتراض ہے۔ بات کو اتنا پیچیدہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
میں آپ کے متعلق اپنی اس رائے کی توثیق کرتا ہوں کہ میں آپ کو ان لوگوں میں سے سمجھتا ہوں جو ملالہ یوسف زئی سے حسد اور کسی حد تک نفرت رکھتے ہیں۔ اعتراض آپ کا حق ہے۔
 
آپ اگر ایسا سمجھ چکے ہیں تو پھر آپ کی مرضی ویسے
نہ جانے آپ کے نزدیک حسد و بغض جیسے الفاظ کا کیا مطلب ہے۔ جو آپ ان کا ایسا بے دریغ و بے محل استعمال کرتے ہیں۔
 
اب میں بال کی کھال اتارنے کی لایعنی مشق میں تو نہیں پڑوں گا۔ آپ بھی آزاد ہیں کہ میرے متعلق کوئی بھی رائے تصور کیجیے۔ میرا اور آپ کا ایک دوسرے سے متفق ہونا ضروری تو نہیں۔
 
arifkarim

معطل
مرچیں تو آپ کو لگ گئیں شاید ہمارے مراسلوں کی وجہ سے حالانکہ ہم نے ایسی کوئی بات اب تک کی نہیں کہ جس سے مرچیں لگانے کا سامان بہم ہو :ROFLMAO::ROFLMAO:
یہ سبز مرچیں نہیں ہیں تو اور کیا ہے:
بچارے نیلسن مینڈیلا کی تو روح تڑپ رہی ہو گی۔
:silent3:
ہم یہاں ملالہ کی بات کر رہے ہیں اور آپ پتا نہیں کسکی روح تڑپانے پہنچ گئے :)

جو کہ آپ کر رہے ہیں جیسا کہ باقی محفل پہ بھی آپ یہ کام بخوبی سرانجام دیتے رہتے ہیں۔
میں تو ایک عرصہ دراز سے اس ریٹنگ کے نظام ہی کے خلاف تھا۔ بس آجکل شغل کے طور پر ریٹنگ دیتا رہتا ہوں جنہیں سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں :)
 
اب میں بال کی کھال اتارنے کی لایعنی مشق میں تو نہیں پڑوں گا۔ آپ بھی آزاد ہیں کہ میرے متعلق کوئی بھی رائے تصور کیجیے۔ میرا اور آپ کا ایک دوسرے سے متفق ہونا ضروری تو نہیں۔
مجھے تصورات کچھ اچھے نہیں لگتے ۔
اور باقی کے لیے آپ کا شکریہ و نوازش
 
Top