ایچ اے خان
معطل

Kailash Satyarthi
ملالہ کا یہ ریکارڈ ہے کہ نوبل انعام پانے والے شاید دنیا کی سب سے کم عمر فرد ہے![]()
آپ کو بھی مبارک ہوتھوڑا سا میں بھی مبارک باد کا مستحق ہوں کہ میں بھی یوسف زئی ہوں
میری بھی نانی مرحومہ یوسف زئی تھیںتھوڑا سا میں بھی مبارک باد کا مستحق ہوں کہ میں بھی یوسف زئی ہوں
آپ کو بھی مبارک ہومیری بھی نانی مرحومہ یوسف زئی تھیں![]()
تھوڑا سا میں بھی مبارک باد کا مستحق ہوں کہ میں بھی یوسف زئی ہوں
مجھے بھی اپنے ملنے جُلنے والوں کی کچھ تحقیق کرنی چاہئے شائد کہیں کبھی کوئی یوسف زئی ملا ہو!!میری بھی نانی مرحومہ یوسف زئی تھیں![]()
مارٹن لوتھر کنگ جونیئریہ اب مارٹن لوتھر کنگ اور اوبامہ کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔ مبروک
میرا خیال ہے کہ سترہ سال عمر انتہائی ریکارڈ ہے نوبل امن انعام کی۔ شاید ہی یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹ سکے
پسِ نوشت: امن کے نوبل انعام کے جیتنے والوں کی اوسط عمر 61 سال بنتی ہے۔ اس سے متعلقہ لنک اوپر شیئر کر چکا ہوں![]()