ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

یوسف-2

محفلین
x4846_30862013.jpg.pagespeed.ic.7chZ1FClBS.jpg
 
arifkarim

معطل
ملالہ پر عسکری طالبان کے بعد اب صحافت اور میڈیا کے طالبان نے حملہ کر دیا ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے پاکستانی قادیانی ڈاکٹر عبد السلام کوطبیعیاتمیں نوبیل انعام سے قبل پنجاب یونی ورسٹی کا فٹبال کوچ بنا دیا گیا تھا، بالکل ویسے ہی ملالہ کو نوبیل انعام سے قبل مغربی پٹھو بنا دیا گیا۔
 
سید ذیشان

محفلین

یہ آرٹیکل کچھ متوازن ہے لیکن صاحب تحریر ڈنڈی مار گئے ہیں۔ ڈرون پر ملالہ نے یہ لکھا ہے: صفحہ 127

My father knew what he was referring to. After I won the National Peace Prize the year before, I
had done many TV interviews and in one of them I had been asked to name my favourite politicians. I
had chosen Khan Abdul Ghaffar Khan, Benazir Bhutto and President Barack Obama. I had read about
Obama and admired him because as a young black man from a struggling family he had achieved his
ambitions and dreams. But the image of America in Pakistan had become of one of drones, secret
raids on our territory and Raymond Davis.
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
یوسف-2 وہی ہیں جنہوں نے یہ ثابت کرنے پر مضمونی تصاویر پیسٹ کی تھیں کہ یہ کتاب ملالہ نے لکھی، پھر پتہ چلا کہ یہ کرسٹینا لیمب نے لکھی اب یہ ملالہ کے والد کے نام۔ یوسف-2 کیا آپ واقعی اتنے فارغ ہیں کہ کاپی پیسٹ کرنے کو ہی معراجِ زندگی سمجھے بیٹھے ہیں؟
 
صائمہ شاہ

کاپی پیسٹ کے علاوہ خلافِ مزاج ریٹنگ انکا دوسرا پسندیدہ مشغلہ ہے حیرت ہے اس قدر تعصب ایک بچی کے خلاف اور اسے ثابت کرنے کی لیے ہر قسم کے سیاسی لولے لنگڑے صحافیوں کے کالمات
ان حضرت کی حرکتوں سے ایک اور محترمہ کی یاد آتی ہے جو شائد ان کی طرح تعصب پھیلانے کو دین کی خدمت سمجھتی تھیں لگتا ہے وہی خدمت نام بدل کر خاموشی سے زہریلے متعصب کالمات سے کی جا رہی ہے تاکہ دوبارہ محفل بدر نہ ہو جائیں
 
یہ دراصل ایک بچی کیخلاف تعصب نہیں بلکہ حقیقتاً عورت ذات کیخلاف تعصب ہے۔
 
مجھے تو اس بات پر حیرت ہورہی ہے کہ ابھی کل ہی نیم ملّا عبدالعزیز غازی نے انٹرویو میں اپنے لال مسجد سے زنانہ برقع میں فرار کو جواز دینے کی کوشش کرتے ہوئے انتہائی ڈھٹائی اور جہالت کا عظیم الشان مظاہرہ کرتے ہوئے اس عمل کو سنتِ نبوی قرار دینے کی مذموم کوشش کی اور کہا کہ بھیس بدل کر نکلنا تو حضور پاک کی زندگی سے بھی ثابت ہے جب وہ مکہ سے مدینہ ہجرت کرنے کیلئے رات کو اپنے گھر سے نکلے۔۔۔۔
کاش اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کے ساتھ ساتھ دوسرے تمام "دینی غیرت" کے علمبردار کالم نگاروں کی غیرتِ دینی اس بات پر بھی ایک آدھ کالم لکھنے کی تحریک پیدا کرے۔۔۔۔۔فی الحال تو خاموشی ہی خاموشی ہے۔۔۔توہین ِرسالت اگر یہ نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔۔
 
Top