تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

شمشاد

لائبریرین
اب پھر سے مقدس کے بابا ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کا آپریشن اکتوبر کے وسط میں متوقع تھا لیکن طبعیت کی خرابی کی وجہ سے وقت سے پہلے ہی ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top