محمد یعقوب آسی
محفلین
اسے پڑھ کے جناب انور مسعود کی "اج کیہ پکائیے" یاد آگئی۔
اس نظم کی آخری لائن:
’’بُجھ لئی میں چوہدری جی، چھولیاں دی دال اے‘‘
اسے پڑھ کے جناب انور مسعود کی "اج کیہ پکائیے" یاد آگئی۔
پکی بات ہے ناں بھیاتم نے کہا تم مشوم ہو
تو میں نے تو تمہاری طرف داری کی ہے گڑیا![]()
بالکل پکاپکی بات ہے ناں بھیا
طرفداری ہی کی ہے آپ نے![]()
یہ ہوئی ناں بات ۔۔ یپیییییبالکل پکا![]()
پچھلے کئی برسوں میں خود مقدس کی محفل پر آمد خال خال ہوئی ہے۔پچھلے نو برسوں میں تیمور اور مقدس کی کہانی میں کوئی نیا ٹوئسٹ نہیں آیا کیا؟؟؟
![]()