مقالات: تکمیل شدہ عنوانات

الف عین

لائبریرین
شعر اور نثر پر تنقید کے الگ الگ زمرے ہیں جب کہ اکثر کتابوں میں مشترکہ مضامین ہوتے ہیں، اس لئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں:

تنقید و تحقیق:
اسلوبیات اور اسلوبی تنقید: خلیل احمد بیگ
اطلاقی لسانیات: خلیل احمد بیگ
باقیاتِ راز: سرور عالم راز
خطِ کشیدہ: یعقوب آسی
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر عتیق اللہ کی ایک کتاب ترجیحات مکمل ہے اور اس کے علاوہ چھہ غیر مطبوعہ مضامین بھی۔ میں نے عتیق صاحب سے ربط کیا ہے کہ ان دونوں کتابوں کے مضامین کو ملا کر تین چار برقی کتب بنائ جا سکتی ہیں۔ جواب کا منتظر ہوں۔
ترنّم ریاض کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ چشمِ نقشِ قدم بھی مکمل تیار ہے۔
زیر تصحیح:
جراحتِ افکار۔ تنقیدی مضامین اور تبصرے۔ شرف الدین ساحل
بیان میرٹھی۔ تحقیق اور تدوینِ کلام۔ شرف الدین ساحل
 
Top