نظام الدین
محفلین
مقابلے کا پہلا میدان تمہارا اپنا نفس ہے۔ اس سے جنگ کرکے خود کو آزمالو کہ تم آزاد ہو یا غلام۔
اور یہی وہ میدان ہے جہاں ہم بارہا شکست کھاتے ہیں۔
بقول مولانا روم،سہی کہا اصل مقابلے کا میدان انسان کے اندر ہی ہے اور وہاں بہت سی ناکامیاں ہیں