السلام عليكم و رحمۃ الله وبركاتہ !!!
محفل اردو فارم سلسلہِ بولتی تصویریں ۲۵/۰۵/۲۰۱۷کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں ۔
اس سلسلے میں دی گئی تصویر پہ اشعار کہنے ہوں گے ۔
آپ کی پسند آپ کے معیار کا آئینہ ہے اچھی اور معیاری شاعری کا انتخاب کریں،
ابتدائی شعر
کہا تھا نا میں نازک ھوں مت تراش مجھے
جنوں میں کر دیا تو نے پاش پاش مجھے
18698013_1322567277837500_1765582894784359127_n.jpg
 
Top