مغل ہندوستان : لاہور ، ملتان اور ٹھٹھہ میں تجارتی روابط

الف نظامی

لائبریرین
لاہور اور ملتان سے شکر اور ادرک براہ کشتی نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو بھیجی جاتی تھی جہاں سے یہ سیاہ مرچوں اور کھجوروں سے بھری ہوئی واپس ہوا کرتیں
برامد کے لیے مکھن بھکر سے براہ دریا نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو لایا جاتا

بحوالہ: مغل ہندوستان کا طریق زراعت (1556-1707)
مصنف:عرفان حبیب
مترجم: جمال محمد صدیقی
صفحہ 119
نیشنل بک ٹرسٹ ، نئی دہلی، انڈیا
 
Top