مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں تو میں کیوں ان محاوروں کی نقل کروں ،،،غرور بُری بلا کیوں نہیں ہوسکتا بھلا؟
ہاں واقعی یہ تو انڈیا کی فلم ہوگئی
رب نے بنا دی جوڑی ہماری:D
شاہ رُخ خان والی فلم:D
اگر نقل نہیں کر سکتی تو دو محاورے اکھٹے بھی نہ کرو۔ اک نیا محاورہ بناؤ۔۔۔ :laugh:
شاہ رخ کی یہ فلم دیکھنے کہ بعد میرے دوست نے اک تبصرہ کیا تھا جو سنہرے حروف سے لکھنے جانے کے قابل ہے۔ اور وہ یہ کہ "It is a good boring movie":laugh:
 
79tiT.png
 
نہیں بالکل بھی یاد نہیں بس یہ یاد کہ بہت پرانی بات نہیں 6-5 سال پرانی بات ہے
اچھا۔۔۔
ویسے یہ نونہال والوں نے پالیسی بنائی ہے۔ آپ پرانی کہانی کی فوٹو کاپی بھیجیں وہ شائع کردیں گے۔۔۔ اسی زمرے میں شائع کی ہوگی۔۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا۔۔۔
ویسے یہ نونہال والوں نے پالیسی بنائی ہے۔ آپ پرانی کہانی کی فوٹو کاپی بھیجیں وہ شائع کردیں گے۔۔۔ اسی زمرے میں شائع کی ہوگی۔۔
جی ایسا ہی کیا ہوگا اسی لیئے تو میں کہون کہ نام بدل کر شہزادی مغرور بیگم رکھا گیا تھا ۔
 
Top