معلوماتِ عامہ کے سوالات

گوگل امیج سرچ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے :unsure:

میرے خیال میں اس کو وہی بتا سکتا ہے جو سوپر ہیرو فلموں کا کافی زیادہ شائق ہو۔
یہ زیک اور عارف کریم بھائی کی مشترکہ سازش لگتی۔ پہلے تو میں سمجھا تھا شائد زیک بھائی نے خود کو ہی کارٹونی فائیڈ کیا ہے۔ اب پتہ چلا کوئی سپر ہیرو۔
خیر لگ جاؤ پتہ جی کون ہے یہ کارٹون سپر ہیرو۔;)
 
تو جناب یہ زیک کا اپنا کارٹون ہے :)
یہ زیک اور عارف کریم بھائی کی مشترکہ سازش لگتی۔ پہلے تو میں سمجھا تھا شائد زیک بھائی نے خود کو ہی کارٹونی فائیڈ کیا ہے۔ اب پتہ چلا کوئی سپر ہیرو۔
خیر لگ جاؤ پتہ جی کون ہے یہ کارٹون سپر ہیرو۔;)
یہ تو میں نے بتایا ہے جی ۔ بس ذرا لفاظی کی سعی کی تھی۔وغیرہ وغیرہ
 
یاز

محفلین
اگلا سوال
70 کے عشرے میں قادیانیت کے خلاف چلنے والی تحریک کا آغاز ایک خاص واقعے سے ہوا تھا۔ وہ کیا واقعہ تھا؟
(نوٹ: خالصتاً معلوماتِ عامہ کی غرض سے سوال کیا گیا ہے۔ کسی قسم کی بحث سے پرہیز کی التماس ہے۔ ایسا مراسلہ انتظامیہ کو رپورٹ کیا جا سکتا ہے)۔
 
arifkarim

معطل
70 کے عشرے میں قادیانیت کے خلاف چلنے والی تحریک کا آغاز ایک خاص واقعے سے ہوا تھا۔ وہ کیا واقعہ تھا؟
قادیانیوں نے چناب نگر کے ریلوے اسٹیشن پرنشتر میڈیکل کالج ، ملتان کے لڑکوں کی پٹائی کی تھی۔ بعض اخبارات کے مطابق تو ناک کان تک کاٹ دئے گئے تھے لیکن اسکے شواہد تا حال نہیں ملے۔ اس مارکٹائی کے جواب میں ملک گیر اینٹی قادیانی تحریک کا آغاز ہوا جسکا اختتام پارلیمان سے غیر مسلم اقلیت کی شکل میں انجام پزیر ہوا۔ خس کم جہاں پاک۔
 
یاز

محفلین
طالبعلموں پر حملہ ہوا تھا
قادیانیوں نے چناب نگر کے ریلوے اسٹیشن پرنشتر میڈیکل کالج ، ملتان کے لڑکوں کی پٹائی کی تھی۔ بعض اخبارات کے مطابق تو ناک کان تک کاٹ دئے گئے تھے لیکن اسکے شواہد تا حال نہیں ملے۔ اس مارکٹائی کے جواب میں ملک گیر اینٹی قادیانی تحریک کا آغاز ہوا جسکا اختتام پارلیمان سے غیر مسلم اقلیت کی شکل میں انجام پزیر ہوا۔ خس کم جہاں پاک۔

جواب تقریباً ٹھیک ہے۔ لیکن اس کا اصل آغاز کے بارے میں یوں پڑھا ہے کہ نشتر میڈیکل کالج ملتان کے طلبا (و طالبات) کا سوات کا ٹرپ جا رہا تھا۔ یہ سب (شاید) چناب ایکسپریس ٹرین پہ سفر کر رہے تھے۔ ٹرین میں کچھ قادیانیوں نے طلبا سے اپنے مسلک یا مذہب (جو بھی کہہ لیں) کی بابت بات چیت کی۔ طلباء کے خون نے جوش مارا اور ان لوگوں کی مار پیٹ کر دی گئی۔ وہ لوگ پِٹ پٹا کر ربوہ اتر گئے۔ تاہم انہوں نے اسی ٹرپ کی واپسی کا پتا چلایا اور واپسی پہ جب اسی ٹرپ والے طلباء کو لے کر ٹرین ربوہ سٹیشن پر پہنچ تو ہزاروں قادیانیوں نے ٹرین پہ ہلہ بول کر طلباء کو باہر نکالا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسی واقعے سے اس تحریک کا آغاز ہوا، انجام جس کا سب کے سامنے ہے (یا شاید نہیں ہے)۔
 
آخری تدوین:
Top