معصوم باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
ظفر احمد نے کہا:
بیدم نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
میں کیا کروں‌ میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔ :twisted:
ہم بھی تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اپنی دم دبا کر کچن سے ہو آو :lol:

کیا؟ بدتمیز کی بھی دم نکل آئی ہے؟ میں تو انھیں صرف سینگھوں والاہی سمجھتا تھا؟ :lol:
:lol: :lol:
 
بدتمیز

محفلین
میری دم کہاں نکلنی ہے میری خوبی بدتمیزی ہے بیدم کی “دُم“ ہے اور آپ کی سینگھ
ساری باتیں گڈ مڈ مت کریں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
میری دم کہاں نکلنی ہے میری خوبی بدتمیزی ہے بیدم کی “دُم“ ہے اور آپ کی سینگھ
ساری باتیں گڈ مڈ مت کریں۔
بیدم کو کو بے دُم ہونے کا سارٹی فیکیٹ آپ دے چکے اور بادم ہونے کا اعلان کردیا۔
لہذا دم وی تہاڈی تے سنگھ وی تھاڈے :lol: قبلہ بدتمیز سینگھ دم داری، ملے تینوں جنگل دی سرداری
 
الف نظامی

لائبریرین
قبلہ بدتمیز سینگھ دم داری کیوں نہ لگے ہاتھوں آپ کی دم کے خدو خال کا تذکرہ ہوجائے
یہ بتائیں کہ کی دم کون سی ہے۔ شیر والی ، گیڈر والی یا بندر والی اور معروضی صورتحال میں شیر ، گیڈر اور بندر کا آپ کی دم اور سینگھ کے اشتراک پر کیا ردعمل ہے؟
 
بدتمیز

محفلین
شیر کا خیال ہے کہ آپ جا کر سو جائیں۔ گیدڑ ابھی کہیں سے نازل ہونگے ایک آدھ پوسٹ ماریں گے اور پھر گم ہو جائیں گے۔ اور بندر تو آپ ہیں لہذا آپ کا پتہ نہیں :twisted:
 
بدتمیز

محفلین
بیدم نے کہا:
بیدم کو کو بے دُم ہونے کا سارٹی فیکیٹ آپ دے چکے اور بادم ہونے کا اعلان کردیا۔
لہذا دم وی تہاڈی تے سنگھ وی تھاڈے :lol: قبلہ بدتمیز سینگھ دم داری، ملے تینوں جنگل دی سرداری

پتہ نہیں یہ سرٹیفیکیٹ اور اعلانات آپ نے کہاں دیکھ لئے۔ لگتا ہے نیند بہت آ رہی ہے۔ چلیں جا کر سو جائیں۔ کل تو آپ نے اس وقت تک جان چھوڑ دی تھی۔ آج نہ جانے کیوں ابھی تک نیٹ کی جان کو چمٹے ہوئے ہیں :twisted:
 
الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
شیر کا خیال ہے کہ آپ جا کر سو جائیں۔ گیدڑ ابھی کہیں سے نازل ہونگے ایک آدھ پوسٹ ماریں گے اور پھر گم ہو جائیں گے۔ اور بندر تو آپ ہیں لہذا آپ کا پتہ نہیں :twisted:
میں آپ کے دم اور سینگھ کے بارے میں ان کا ردعمل پوچھ رہا ہوں معروضی حالات و واقعات میں۔
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
شیر کا خیال ہے کہ آپ جا کر سو جائیں۔ گیدڑ ابھی کہیں سے نازل ہونگے ایک آدھ پوسٹ ماریں گے اور پھر گم ہو جائیں گے۔ اور بندر تو آپ ہیں لہذا آپ کا پتہ نہیں :twisted:

بے دم اوہ میرا مطلب ہے بیدم صاحب نے آخر ثابت کر ہی دیا نا کہ آپ جانور ہی ہیں :lol:
 
بدتمیز

محفلین
چلیں چھوڑیں میں بور ہو گیا ہوں۔ اب آپ بور کر رہے ہیں۔ کیا فضول بونگیاں۔ کوئی چھکا لگائیں تو بات بھی ہو :p
 
بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
انسان جانور ہی ہے۔ بس ذرا اشرف المخلوقات بنا پھرتا ہے۔

انسان جانور آپ جیسے ہیں؟ اور اشرف المخلوقات ہمارے جیسے بس اتنا سا فرق ہے :lol:

بلاشبہ مجھ جیسے جانور ہوتے ہیں اور آپ جیسے انسان
smile_regular.gif
 
بدتمیز

محفلین
خیر اب وہ چپکے سے دم دبا کر بھاگ لیے ہیں۔ ہم اپنی توپوں کا رخ آپ کی طرف کرتے ہیں آپ بھی کچھ ایسا ہی کریں :twisted:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top