معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 18, 2020

  1. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    96
    بدبختوں نے کیا حال کر دیا!!!!!!!! مذاق اڑانے کی یہ سزا؟؟؟ اور جو کفر کے فتوے یہ آپس میں لگاتے پھرتے ہیں اور وہ بھی اپنے گمراہ کن اور باطل عقائد کو بنیاد بنا کر، اس کے بارے میں کبھی سوچا ہے؟؟؟؟ ان کو اتنی آزادی حاصل ہے! کیونکہ یہ اکثریت میں ہیں!!!!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,344
    بالکل یہ اکثریت کا جبر ہی ہے۔
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,508
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    غلط غلط غلط ۔۔۔بالکل غلط۔
    ہمارے ہاں صرف ایک "رحمدل" ڈنڈے کی ضرورت ہے اور بس ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دشمنوں نے پاکستان میں دو فرقوں کو لڑانے کے لیے یہ گیم کی ہے کہ:
    سوشل میڈیا پر
    دشمن کے ایجنٹس نے ایک گروپ نے فریق اول کو تواتر سے فریق دوم کے خلاف بھڑکایا
    اور
    دشمن کے ایجینٹس کے دوسرے گروپ نے فریق دوم کو تو اتر سے فریق اول کے خلاف بھڑکایا
    اور جس کے نتیجے میں فساد ہوا۔
    اور بعدمیں اکثریت کے جبر کا لیبل لگا کر فرقہ وارانہ فسادات کی کوششوں میں لگ گئے۔

    دونوں فریقین کے عقل مند لوگوں نے معاملے کو بھانپ لیا اور باہمی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    96
    عقیدہ توحید میں بدعنوانی، عرس کے نام پر اسلامی تعلیمات کا جنازہ، کتابوں میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ علیہم کی گستاخی کیا کچھ یہ نہیں کرتے ہیں اور پھر بھی دھونس دیکھو ذرا! مذاق کرنے پر مارنے کوٹنے نکل آئے!!! سب معلوم ہے کہ یہ پیر گدی نشین کتنے اسلام پر عمل پیرا ہوتے ہیں!!!! ان کے لئے جان دینے نکل کھڑے ہوتے ہیں لوگ!!!!

    یہ ہے منافقت بھری مذہبی غیرت کا حال!!!!!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,344
    ناصر مدنی نے برطانیہ سے آنے والی ایک خاتون کے ساتھ دم درود کے بہانے اکیلے میں جنسی زیادتی کی کوشش کی تھی۔ لڑی کے شور مچانے پر اس کے غیرت والے بھائیوں نے آکر ناصر مدنی کو دھو دیا۔ بعد میں اس نے ان کے خلاف جعلی ایف آئی آر درج کروائی۔ آج نیشنل پریس کلب کے بعد پریس کانفرس میں سارا سچ باہر آگیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,508
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اگر ایسا ہوتا تو یہ واقعہ پہلے میڈیا پر آنا چاہیئے تھا ۔ واللہ اعلم ۔ معاملوں کو پیچیدہ بنانا بھی ایک مہم کا حصہ ہوتا ہے ۔ اللہ کرے مولانا ہوں یا یہ لڑکی ، انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور عزت محفوظ رہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,344
    ویسے اگر مغرب جیسے ترقی یافتہ معاشرہ میں رہتے ہوئے بھی کچھ پاکستانی جعلی پیروں سے دم درود کروا رہے ہیں تو پھر اصل مسئلہ ان جاہل پاکستانی تارکین وطنوں میں ہے۔ جو جدید دنیا دیکھ کر بھی ذہنی طور پر کنویں کے مینڈک ہی ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  9. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    96
    یا اللہ!

    کس پر یقین کریں اور کس پر نہیں؟

    اگر تو اس مولوی نے واقعی یہ سب کیا ہے تو عوام کو اس کو سڑک پر سنگسار کر دینا چاہئے!!!! ان کالی بھیڑوں نے ہی دین کو ہر جگہ بدنام کیا ہے! جب رکھوالے ہی بھیڑئیے بن جائیں تو کسی اور سے کیا شکایت کریں!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  10. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,542
    موڈ:
    Cool
    نہیں۔ ہر ملک میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔
    پاکستان کو ہر جگہ اور ہر موقع پر نشانہ بنانا درست رویہ نہیں لگتا۔
     
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دشمنوں کا طریقہ کار:
    فرسٹ ورژن آف سٹوری کے بعد:
    پیروں پر تنقید شروع کر دی گئی ، گویا تمام پیر ایسے ہی ہیں۔
    پروپگنڈا ٹیکنیک: سپیسفک واقعہ کو جنرلائز کرنا
    مقصد: معاشرے کے دو گروہوں کو لڑانا
    سیکنڈ ورژن آف سٹوری کے بعد:
    علماء پر تنقید شروع کر دی ، گویا تمام علماء ایسے ہی ہیں ۔
    پروپگنڈا ٹیکنیک: سپیسفک واقعہ کو جنرلائز کرنا
    مقصد: معاشرے کے دو گروہوں کو لڑانا

    عوام عدالت کے ورژن آف سٹوری کے آنے کا انتظار کریں اور جئے وحدت پر یقین رکھیں۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 22, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,057
    موڈ:
    Asleep
    یعنی ہر ایک بری خبر کسی نہ کسی کی کانسپیریسی ہی ہو سکتی ہے اور لوگ برائی نہیں کر سکتے؟

    ایک جدید انداز کی سوچ: یہ قبیح فعل ایک فرد واحد یا چند افراد سے سرذر ہوا، اس میں پورا فرقہ یا طبقہ یا ملک قصور وار نہیں!
     
  13. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یعنی خود عدالت بن جانا اور خبر پر فیصلہ سنا کر معاشرے کے ایک جزو کے ایک فرد کے بجائے معاشرے کے ایک جزو پر فردِ جرم عائد کردینا
    منطقی طور پر اس مغالطے میں
    existential quantifier سے universal quantifier بنا دیا جاتا ہے
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 22, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,057
    موڈ:
    Asleep
    اس کو رپورٹنگ کہتے ہیں۔ جو کچھ یوں ہوتی ہے: یہ واقعہ فلاں جگہ فلاں افراد کیساتھ ہوا اور فلاں کا یہ موقف ہے۔ کسی نے فیصلہ صادر نہیں کیا۔ اگر کیا ہے تو نشاندہی کر دیں۔ شکریہ۔
     
  15. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    یہ بندہ صرف اور صرف پروپیگنڈسٹ ہے۔ جو ایک پریس کانفرنس کو سچ کہہ کرلوگوں کو معلومات میں اضافے کے نام پر بےوقوف بنارہاہے۔
     
  16. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    255
    کوئی ثبوت وغیرہ؟
    تاکہ ہماری بھی معلومات میں درست اضافہ ہو۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    نامعلوم کو معلوم میں دلچسپی ہوگئی۔ حیرت ہے۔
     
  18. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    255
    میاں یا تو دعوے نہ کیا کریں اگر ثبوت نہیں ہوتے۔ اگر ہوتے ہیں تو دوسروں کو بتا کر علم میں اضافہ کیا کریں۔ خواہ مخواہ دعوے پہ ثبوت طلب کرنے پہ ادھر ادھر کی کہانیاں سنانے والی عادت چھوڑ دیں۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 22, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رپورٹنگ پر کئے گئے تبصروں کے تناظر میں یہ پوسٹ لکھی گئی ہے۔ پوسٹ کے تجزیہ کو مطابق تبصروں کو دیکھ لیجیے۔ اگر پھر بھی مطابقت نہ ملے میں آپ کو نشان دہی کر دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,057
    موڈ:
    Asleep
    تبصروں پر تو سب کو اختیار ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر