مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام

زیرک

محفلین
مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام​

مظلوم کشمیریوں کے لیے مسلمان حکمرانوں خاص کر پاکستانی وزیراعظم اور مسلم دنیا کی سب سے بڑی فوج کے لیے سے تو اتنا بھی نہیں ہو سکتا کہ روز ایک تسلی بھرا بیان ہیں دے بہادر تو امریکی صحافی ڈیکسٹر فلکنز انڈین صحافی رعنا ایوب نکلیں جو بھیس بدل کر اپنی جان پر کھیل کر مقبوضہ کشمیر گئے اور وہاں ہونے والے مظالم کی داستان دنیا کو بتا رہے ہیں۔

 
Top