مصوری کے محیر العقل شاہکار

ابو کاشان

محفلین
خرد اعوان! آپ چیک کریں کہیں ایسا تو نہیں کہ کاپی رائیٹ کی وجہ سے ImageShake نے تمام تصاویر ہی حذف نہ کر دی ہوں کیونکہ براہِ راست ربط پر بھی تصاویر موجود نہیں ہیں۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے واہ کیا خوب تعبیر بہت بہت شکریہ مجھے نہیں پتہ کہ خرد بھی اسی محیرالعقول مصوری کی بات کر رہی تھی کہ وہ کوئی اور تھی لیکن یہ تو شہکار ہے۔
 
Top