مصوری کے محیر العقل شاہکار

خرد اعوان

محفلین
داد کیا دوں؟ تصویر ہی کوئی نظر نہیں آ رہی۔

:grin: مجھے تو ساری تصویریں‌نظر آرہی ہیں ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟؟؟؟:noxxx:

ویسے میں‌پیش منظر دیکھنے کے بعد ہی پوسٹ کر رہی ہوں‌اور مجھے ساری تصویریں‌نظر آرہی ہیں‌ ۔ آپ براؤزر کو ریفریش کرلیجئے ۔ پھر بتائیں‌ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف پیغام نمبر 7 والی تصویر نظر آئی ہے۔ اور اس پر لکھا ہے Copyright Edger Mueller، تو اس تصویر کے حقوق تو محفوظ ہیں۔ اور یہ اردو محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرد ان ساری کی ساری تصاویر کے حقوق محفوظ ہیں۔ اور آپ اردو محفل کی پالیسی کے خلاف یہ تصاویر لگا رہی ہیں۔
 

خرد اعوان

محفلین
صرف پیغام نمبر 7 والی تصویر نظر آئی ہے۔ اور اس پر لکھا ہے copyright edger mueller، تو اس تصویر کے حقوق تو محفوظ ہیں۔ اور یہ اردو محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔

پوری دنیا میں‌یہ تصویریں‌ سب ایک دوسرے کو بھیج رہے ہیں‌ ۔ کاپی رائیٹ بے شک ہے لیکن ہم نے اس کا وہ حصہ حذف کرکے تھوڑی اپنے نام سے لگایا ہے ۔ یہ وائے ای میل آل اوور دی ورلڈ ایک دوسرے کو بھیجی جا رہی ہیں‌۔ ہم انہیں‌اپنے نام سے نہیں‌کہیں لگا رہے ہیں‌ ۔ میں‌مزید تفصیل لے کر آتی ہوں‌ ویٹ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ربط تو تصاویر میں بھی نظر آ رہا ہے۔

بشکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر کے لگائیں تو بھی ٹھیک ہے۔
 

خرم

محفلین
لیکن تصویریں ہیں کہاں؟ مجھے تو بس ایک چھوٹی سی ڈبیا اور اس پر سرخ کراس کا نشان ہی نظر آ رہا ہے۔ شمشاد بھائی کی ساتویں تصویر بھی نہیں‌نظر آرہی۔
 
Top