اللہ پاک بہتر مسیحا فراہم کریں گے ان شاء اللہ۔کندھے کی چوٹ تو ٹھیک ہوگئی ہے ۔ قلب کی چوٹ کا علاج ڈھونڈا جارہا ہے ۔ فہیم کو اس کام کے لیئے لگایا ہے ۔ دیکھو کب کوئی مسیحا لاتا ہے ۔![]()
آج تو بہووووووت مجا آ ریا ہے۔باقی بہوووووووووت سے موضوعات پر بھی ایسا ہی ہے۔
دیکھیں کہنا چاہ رہا تھا کہ عناد تو توحید کی راہ پر چلنے والے کے دشمن کے سینے کا مرض ہے۔ توحید پرست عناد سے پاک ہے۔عناد تو تو توحید کامل ہونے کے بعد ہی صحیح ہے۔
دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہےاللہ پاک بہتر مسیحا فراہم کریں گے ان شاء اللہ۔
ایک سایہ مرا مسیحا تھا
کون جانے وہ کون تھا کیا تھا
وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی
میں بھی حجرے سے کم نکلتا تھا