مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

ایران چونکہ امریکی مفادات کی مدد کرتا ہے۔۔۔ اس لیے امریکہ ایران پر ہر قسم کی اقتصادی پابندیاں لگاتا ہے۔۔۔
تاکہ ایران ہر حوالے سے مشکل میں پھنسے۔۔۔ ۔
واہ جی واہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیا منطق ہے آپ کی۔۔۔ کیا کہنے آپ کے۔۔۔
ایران اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی بات کرتا ہے۔
اپنے شاہ عبد اللہ سے بھی کہیں کہ کبھی اسرائیل کو صفحہ ہستی مٹانے کی بات کرے۔۔۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے۔

دیکھیے
افغانستان میں ایران شمالی اتحاد کی مدد کررہاتھا یعنی امریکہ کی
عراق میں ایران امریکہ کی مدد ہی کررہا تھا حتی کہ وہا ں ایران کی پپٹ حکومت بنی

ایران امریکہ کی ضرورت ہے۔ اگے اگے دیکھیے یہ کتنا کام اتا ہے۔
کونسی پابندیاں۔ کیا ایران یورپ اور چائنا کو تیل فروخت کرنا بند کرچکا۔ یا انڈیا کو؟
 
غزہ پر حملے کے لئے بھی سعودی عرب ہی ذمہ دار ہے۔ مصری غاصب فوج کو پانچ ارب ڈالرز کی امداد دینے کا تازہ واقعہ تو آپ کے سامنے ہے۔ غزہ میں امداد بھیجتے ہوئے سعودی شاہوں کو موت نظر آنے لگتی ہے!
ایران کی خرابیاں تو آپ کو نظر آتی ہیں مگر سعودی عرب کے کرتوتوں پر آپ یوں پردہ ڈال رہے ہیں جیسے ماں اپنے بچے کے عیب چھپاتی ہے۔

غزہ کی جنگ سے پہلے کی صورت حال پر غور کریں تو پتہ چلے گا کہ ایرانی کی اکساہٹ تھی

اسرائیل کے ساتھ جنگ دراصل امریکہ کے ساتھ جنگ ہے۔ یہ اتنی اسان نہیں کہ 5 ارب ڈالرز سے جیتی جائے۔ یہ جب جیتی جائے گی جب صلاح الدین جیسے مجاہد مولود ہوں گے
 
سعودی عرب میرے لیےماں جیسا ہی ہے
یہ میرا گھر ہے
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ بھی ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ جس طرح ہر ملک میں ایک بالادست طبقہ ہوتا ہے اسی طرح یہاں بھی ہے۔
یہا ں عوام وہ سہولیتں استعمال کرتی ہے جس کا اپ یا کوئی امریکہ میں سوچ بھی نہیں سکتا
خان صاحب، پنجابی کی ایک ضرب المثل ہے ’چوراں دے تھان، ڈانگاں دے گز۔۔۔‘
آلِ السعود جس حساب سے سعودی وسائل کو لوٹ کر اپنے غیرملکی آقاؤں کے بینکوں کو بھررہے ہیں اس کے مقابلے میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات تو کچھ بھی نہیں ہیں اور جو سہولیات مل رہی ہیں وہ کسی کے سر پر احسان نہیں ہے بلکہ انہی لوگوں کے لوٹے ہوئے مال کا بہت ہی ادنیٰ سا حصہ ہے۔
 
حسینی

محفلین
غزہ کی جنگ سے پہلے کی صورت حال پر غور کریں تو پتہ چلے گا کہ ایرانی کی اکساہٹ تھی

اسرائیل کے ساتھ جنگ دراصل امریکہ کے ساتھ جنگ ہے۔ یہ اتنی اسان نہیں کہ 5 ارب ڈالرز سے جیتی جائے۔ یہ جب جیتی جائے گی جب صلاح الدین جیسے مجاہد مولود ہوں گے

اب خیالی باتیں ہی کرتے رہیں۔۔۔
کسی صلاح الدین کی ضرورت نہیں۔۔۔ خود مرد بنیں۔۔۔
جس طرح حزب اللہ کے الہی جوانوں نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی ناک زمین پر رگڑا دی تھی۔ ۔۔ اسی طرح اگر 22 روزہ جنگ میں سارے اسلامی ممالک حماس کا ساتھ دیتے تو شاید آج اسرائیل کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا۔۔۔
لہذا احساس کمتری کا شکار نہ ہوں۔۔۔
 
خان صاحب، پنجابی کی ایک ضرب المثل ہے ’چوراں دے تھان، ڈانگاں دے گز۔۔۔ ‘
آلِ السعود جس حساب سے سعودی وسائل کو لوٹ کر اپنے غیرملکی آقاؤں کے بینکوں کو بھررہے ہیں اس کے مقابلے میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات تو کچھ بھی نہیں ہیں اور جو سہولیات مل رہی ہیں وہ کسی کے سر پر احسان نہیں ہے بلکہ انہی لوگوں کے لوٹے ہوئے مال کا بہت ہی ادنیٰ سا حصہ ہے۔

خیر یہ الگ بحث ہے
اپ کو شاید علم نہیں جو سہولیات یہاں کے سعودی باشندے لیتے ہیں وہ دوسرے کسی بھی ملک میں چاہے اس میں تیل ہی کیوں نہ ہو صرف خواب ہے
 
اب خیالی باتیں ہی کرتے رہیں۔۔۔
کسی صلاح الدین کی ضرورت نہیں۔۔۔ خود مرد بنیں۔۔۔
جس طرح حزب اللہ کے الہی جوانوں نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی ناک زمین پر رگڑا دی تھی۔ ۔۔ اسی طرح اگر 22 روزہ جنگ میں سارے اسلامی ممالک حماس کا ساتھ دیتے تو شاید آج اسرائیل کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا۔۔۔
لہذا احساس کمتری کا شکار نہ ہوں۔۔۔

محترم ۔ حزب الشیاطین نے لبنان کو تباہ کردیا۔ اپ اس کو جیتنا کہتے ہیں
 
عاطف بٹ

محفلین
سعودی عرب میرے لیےماں جیسا ہی ہے
یہ میرا گھر ہے
سعودی عرب کو اگر آپ ماں سمجھیں تو مجھے کوئی گلہ نہیں مگر آپ تو آلِ السعود بلکہ شاہ عبداللہ کو ماں سمجھ رہے ہیں۔ :)

پس نوشت: یہاں محض آپ کی بات کا جواب دیا گیا ہے جس سے مراد کسی مقدس رشتے کی تضحیک ہرگز نہیں ہے۔
 
درحقیقت سعودی عرب کا بادشاہ شاہ عبداللہ ہی ہے
اور میں نےماں کی بات اس طرح کی تھی جس طرح اپ پاکستان کی دھرتی کو ماں سمجھتے ہیں۔یقینا زرداری کو ماں نہیں سمجھتے

میری اپنی رائے میں اسوقت اس بادشاہ کے زیر اثر سعودی عرب ترقی پر ہے۔ امن و امان ہے، صعنت کو ترقی ہے۔ روزگار ہے، نئے پروجیکٹز بنتے ہیں۔ الحمدللہ۔
اس کے علاوہ سعودی عرب بے شمار ملکوں کو بشمول پاکستان امداد کرتا ہے
میرا نہیں خیال دنیا میں کوئی اسلامی ملک ایسا کررہا ہے
 
حسینی

محفلین
محترم ۔ حزب الشیاطین نے لبنان کو تباہ کردیا۔ اپ اس کو جیتنا کہتے ہیں

یقینا جنگ میں تباہی ہوتی ہے۔۔۔ کھیل تو ہے نہیں۔۔۔
اسرائیل کو جو تباہ کیا تھا وہ بھی تو یاد کرو نا۔۔۔۔ اب بھی اسرائیلیوں کی نیندیں حزب اللہ کی وجہ سے حرام ہیں۔۔۔
حزب اللہ نے اس جنگ میں اپنے تمام مقاصد حاصل کرلیے تھے۔۔۔ جبکہ اسرائیل اپنے ان دو قیدیوں کو کسی قیمت پر نہ چھڑا سکے۔۔۔
اور تمام عرب دنیا پر بیٹھی اسرائیل کی دھاک کو ختم کر ڈالا تھا۔۔۔
 
عاطف بٹ

محفلین
غزہ کی جنگ سے پہلے کی صورت حال پر غور کریں تو پتہ چلے گا کہ ایرانی کی اکساہٹ تھی

اسرائیل کے ساتھ جنگ دراصل امریکہ کے ساتھ جنگ ہے۔ یہ اتنی اسان نہیں کہ 5 ارب ڈالرز سے جیتی جائے۔ یہ جب جیتی جائے گی جب صلاح الدین جیسے مجاہد مولود ہوں گے
غزہ میں اللہ کے جو شیر اسرائیلی کتوں سے برسرِپیکار ہیں انہیں اللہ کی طرف سے ویسے ہی مدد حاصل ہے اور اسی مدد کی وجہ سے وہ گزشتہ چھ دہائیوں سے ہزار ہا قربانیوں اور اپنی تمام تر بےسر و سامانی کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔
اللہ نے چاہا تو صلاح الدین جیسے مردانِ حر بھی ان اللہ کے شیروں کی نسل میں ہی ہوں گے یا کسی اور خطے میں بسنے والے جری مسلمانوں کی اولاد میں سے کہ آلِ السعود کے ہیجڑوں کو امریکہ نے صرف تالیاں بجانے کے کام پر مامور کیا ہوا ہے، لہٰذا ان سے مردوں والے کسی کام کی توقع نہیں کی جاسکتی!
 
حسینی

محفلین
اس کے علاوہ سعودی عرب بے شمار ملکوں کو بشمول پاکستان امداد کرتا ہے
میرا نہیں خیال دنیا میں کوئی اسلامی ملک ایسا کررہا ہے
امداد نہیں بھائی جی۔۔۔۔ ملکوں میں دخالت کرتا ہے۔۔۔ اپنے پٹھووں کو بٹھانا چاہتا ہے۔۔۔۔
اور یہ کام کوئی اور اسلامی ملک یقینا نہیں کرتا۔۔۔
 
یقینا جنگ میں تباہی ہوتی ہے۔۔۔ کھیل تو ہے نہیں۔۔۔
اسرائیل کو جو تباہ کیا تھا وہ بھی تو یاد کرو نا۔۔۔ ۔ اب بھی اسرائیلیوں کی نیندیں حزب اللہ کی وجہ سے حرام ہیں۔۔۔
حزب اللہ نے اس جنگ میں اپنے تمام مقاصد حاصل کرلیے تھے۔۔۔ جبکہ اسرائیل اپنے ان دو قیدیوں کو کسی قیمت پر نہ چھڑا سکے۔۔۔
اور تمام عرب دنیا پر بیٹھی اسرائیل کی دھاک کو ختم کر ڈالا تھا۔۔۔

اپ کی شاید معلومات کم ہیں
حزب الشاطین کا دعوی شیبا فارم چھڑوانے کا تھا۔ مگر وہ ابھی بھی اسرائیل کے قبضے میں ہے
درحقیقت اس کا مقصد لبنان میں اپنی پوزیشن مضبوط بنوانا تھا۔ ویسے ہی جیسے لبنان سے پی ایل او کے انخلا کے بعد صابرہ اور شتیلا میں حزب الشیاطین کی ماں امل ملیشیا نے مسلمانوں کے قتل عام سےکیا تھا تاکہ لبنان میں اپنی پوزیشن مضبوط کی جائے ۔ اسرائیل اور حزب الشیاطین ایک ہی سکے کے دورخ ہیں
 
غزہ میں اللہ کے جو شیر اسرائیلی کتوں سے برسرِپیکار ہیں انہیں اللہ کی طرف سے ویسے ہی مدد حاصل ہے اور اسی مدد کی وجہ سے وہ گزشتہ چھ دہائیوں سے ہزار ہا قربانیوں اور اپنی تمام تر بےسر و سامانی کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔
اللہ نے چاہا تو صلاح الدین جیسے مردانِ حر بھی ان اللہ کے شیروں کی نسل میں ہی ہوں گے یا کسی اور خطے میں بسنے والے جری مسلمانوں کی اولاد میں سے کہ آلِ السعود کے ہیجڑوں کو امریکہ نے صرف تالیاں بجانے کے کام پر مامور کیا ہوا ہے، لہٰذا ان سے مردوں والے کسی کام کی توقع نہیں کی جاسکتی!

یہ صرف اپکا خواب ہے

درحقیقت اللہ کے شیر بھی ہیں حجاز کے ہی ہیں۔ اور یہیں کے ہونگے
 
عاطف بٹ

محفلین
درحقیقت سعودی عرب کا بادشاہ شاہ عبداللہ ہی ہے
اور میں نےماں کی بات اس طرح کی تھی جس طرح اپ پاکستان کی دھرتی کو ماں سمجھتے ہیں۔یقینا زرداری کو ماں نہیں سمجھتے

میری اپنی رائے میں اسوقت اس بادشاہ کے زیر اثر سعودی عرب ترقی پر ہے۔ امن و امان ہے، صعنت کو ترقی ہے۔ روزگار ہے، نئے پروجیکٹز بنتے ہیں۔ الحمدللہ۔
اس کے علاوہ سعودی عرب بے شمار ملکوں کو بشمول پاکستان امداد کرتا ہے
میرا نہیں خیال دنیا میں کوئی اسلامی ملک ایسا کررہا ہے
سعودی عرب اور بھی جو کچھ کررہا ہے اس کا کوئی دوسرا اسلامی ملک تصور بھی نہیں کرسکتا!
 
امداد نہیں بھائی جی۔۔۔ ۔ ملکوں میں دخالت کرتا ہے۔۔۔ اپنے پٹھووں کو بٹھانا چاہتا ہے۔۔۔ ۔
اور یہ کام کوئی اور اسلامی ملک یقینا نہیں کرتا۔۔۔

ابھی اپ نے خود کہا کہ غزہ میں راکٹ ایران کے تھے
اور حزب الشیاطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کیا وہ ایران کا کٹھ پتلی نہیں؟
شمالی اتحاد افغانستان میں اور عراق میں کٹھ پتلی حکومت؟
 
Top