مصحف اقبال توصیفی۔۔۔ انٹر ویو

الف عین

لائبریرین
میرے محترم دوست مصحف اقبال توصیفی کل ہی کراچی پہنچے ہوں گے، اور آج کے اعتماد کے اوراقِ ادب سپلی مینٹ میں ان کا انتر ویو ہے۔
http://www.etemaaddaily.com/MPage1.html
ساتھ ہی ان کی کچھ تخلیقات بھی۔ انٹر ویو صفحہ 3 پر ھی جاری ہے۔
ایک دوسری جگہ لکھ چکا ہوں کہ مؤقر جریدے شعر و حکمت میں بھی ان کا گوشہ شائع ہوا ہے اسی تازہ شمارے میں۔
 
Top