مشہور ستار نواز پنڈت روی شنکر مختصر علالت کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انتقال کر گئے ہیں

الف عین

لائبریرین
اوہو، میں تو اس امید میں تھا کہ اس سال دونوں باپ بیٹی اوارڈ کے لئے نامزد ہوئے ہیں، اس کی خبر ہوگی۔ مگر یہاں تو۔۔۔
بسم اللہ خان کا انتقال ہوا تو اخباروں نے سرخی لگائی کہ شہنائی خاموش ہو گئی۔ اب یہ لگانا چاہئے کہ ستار کے تار ہی ٹوٹ گئے!!
 

نایاب

لائبریرین
بلاشبہ اک عظیم فنکار انسان دنیائے فانی کو الوداع کہہ گیا ۔
کیا ہی خوب سحرناک دھنیں ابھارتے تھے ستار کے تاروں کو چھیڑ کر ۔
حق تعالی آسانی فرمائے آمین
 
Top