مشورہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایزی قران و حدیث سوفٹ وئیر ایک بہت ہی عمدہ سوفٹ وئیر ہے جس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا
اگر ایسی طرز پر قران کے اردو تراجم اور تفاسیر کا الگ سے سوفٹ وئیر بنادیا جائے تو زیادہ بہتر ہے جسمیں برِ صغیر چھپنے والی اردو تفاسیر اور ترجمہ شامل ہوں اور احادیث و ان کی اردو شرحات کو الگ ایک سوفٹ وئیر میں جمع کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہے فقہ سے متعلق اردو کتب کو ایک سوفٹ وئیت میں جمع کردیں اور تاریخ اسلام کی تمام اردو کتب کو ایک سوفٹ وئیر میں جمع کردیں تو زیادہ بہتر ہے یہ کام مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں
فقط والسلام عرفان الٰہی فاروقی
 
Top