مشورہ درکار ہے کاروبار کرنا چاھئیے یا گورنمنٹ جاب ؟

میں ایک گورنمنٹ ملازم ہوں پر بڑی پوسٹ پر نہیں ہوں کیا مجھے یہ جاب چھوڑ کر کوئی کاروبار کرنا چاھئیے یا پھر پرائیوٹ کمپنی میں کسی بڑی جاب کے لئے کوشش کرنا چاھئیے یا اِس جاب کے ساتھ پارٹ ٹائم میں کچھ اپنا کام کرنا چاھئیے آپ سے مشورہ درکار ہے
 
Top