مشرق وسطیٰ اور آزاد تجارت!

arifkarim

معطل
لیجئے۔ مشرق وسطیٰ کے چنیدہ ممالک: ترکی، شام ، اردن اور لبنان نے European Economic Area کی طرز پر ایک فری ٹریڈ زون بنانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔
http://www.salon.com/news/middle_ea...ews/feature/2010/06/10/eu_turkey_arab_meeting

دیر آئے پر درست آئے۔ اب جب ایران و باقی مشرق وسطیٰ کے ممالک بھی اسمیں شامل ہو جائیں گے تو تیسری جنگ عظیم کا مزہ بھی ساتھ میں دوبالا ہو جائے گا۔ اسرائیل ان میں سے کسی بھی ایک ملک کو ٹچ کر کے یا خود مظلوم بن کر انپر چڑھائی کر سکے گا، اور باقیوں کو لازمی شامل ہونا پڑے گا! ;)
 
Top