مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

گھر کی بیدی لنکا ڈھائے
میں نے تمام مسلمانوں کے لئے بات لکھی ہے
کوئی بھی ہو جو اپنی شرٹ اتارے گا وہی ننگا ہوگا میں نے اپنی مرضی سے کچھ نہیں لکھا مانو یا نہ مانو، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چچا کے دروازے پر ایمان کی آواز لے کر ستر بار گئے لیکن وہ ایمان نہیں لائے الحمدللہ جس کو لانا تھا وہ لایا اور قیامت تک ایسا سلسلہ چلتا رہے گا، ہمارے نزدیگ مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے بہت سی مثالیں ہیں، غلام مرزا قادیانی، سلمان رشدی، تسلیما نسرین ، باوجود دین اسلام کو پہلی سانس میں پانے پر بھی مسلمان نہیں ہوسکے،
کچھ بھی ہو ہمارے لئے اللہ کافی ہے ھدایت کے لئے قرآن اور عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافی ہے۔

آپکی بات درست ہے لیکن اسکا اس دھاگے یا بقیہ ممبران کی پوسٹس سے کیا تعلق ہے؟
 

x boy

محفلین
پتہ نہیں لیکن اس طرح لوڈ ہوا ہے اور اس سے آگے کچھ نہیں ہوپارہا
اسکو فوٹو باکٹ میں جاکر پڑھیں، یہ فوٹو باکٹ کسی کا ہے میں استعمال کررہا ہوں
 
Top