مشرف پاکستان سے باہر جانے کے لئے سر گرم

یوسف-2

محفلین
میرا خیال ہے، جس سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں :p کہ حسب ذیل دونوں خبریں جنرل مشرف کے ملک سے باہر جانے کے ”راستے ہموار“ کرنے سے متعلق ہیں۔:)
4-26-2013_144421_1.gif

4-26-2013_144430_1.gif

Link
 

طالوت

محفلین
پتہ نہیں ہم کب "ٹیم ٹپاؤ " کی سائیکی سے باہر نکلیں گے ، قومیں مصلحت سے نہیں حکمت سے آگے بڑھتی ہیں۔ مزید بدمعاشیوں سے بچنا ہے تو اس معاملے میں انصاف کرنا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top