مشتعل پاکستانیوں نے غلطی سے نارویجن جھنڈا جلا دیا!

محمد وارث

لائبریرین
آپ نے چونکہ یہ پوسٹ آج کی خبر میں دی تھی سو خبر مکمل پہنچ گئی۔

آپ کا جو استفسار تھا وہ غیر ضروری تھا سو میں نے فضول بحث شروع ہونے کے خوف سے اسے حذف کر دیا ہے، آئندہ اگر ایسا کریں گے تو پورا تھریڈ حذف ہو جائے گا۔ اگر بحث کرنا چاہتے ہیں تو مناسب فورم میں کریں۔

امید ہے محفل کے قوانین کا خیال رکھیں گے۔
 
Top