مشترک عادات

کیا اس کی مدد سے مختلف برانڈز اپنی مصنوعات فروخت کرتے هیں؟ ‏‎

جی لیکن اس طریقہ کار سے صرف ایک ڈیزائنر بھی اپنی مصنوعات فروخت کر سکتا ہے۔

اچھی ہے مجھے ہیوی سائٹ چاہیے جو چلے بھی

یہ پاکستان کی سب سے بہترین آن لائن شاپنگ ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ بنانے سے پہلے ہی اس سے ہیوی چاہتے ہیں بلڈوزرز بیچنے ہیں کیا
 

عزیزامین

محفلین
جی لیکن اس طریقہ کار سے صرف ایک ڈیزائنر بھی اپنی مصنوعات فروخت کر سکتا ہے۔



یہ پاکستان کی سب سے بہترین آن لائن شاپنگ ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ بنانے سے پہلے ہی اس سے ہیوی چاہتے ہیں بلڈوزرز بیچنے ہیں کیا
فری ہے؟
 

عزیزامین

محفلین
گوبر بھی بِکتا ہے میرے امین بھائی :) فری کچھ نہیں میں نے آپ کو آفر کی ہے فری کی تو آپ اس آفر کے تحت فری ہی سمجھیں ویب سائٹ کی ساری "ڈیولپمنٹ "
ویب سایٹ کا نام کیرنگ ہینڈز ہونا چا ہیے باقی باتیں بعد میں بتاوں گا۔ اردو اور انگلش دونوں آپشنز ہوں تو بہتر
 

جاسمن

لائبریرین
آخری تدوین:
Top