مشابہت

فہیم

لائبریرین
یہ تصویرہالی وڈ کی ایک مشہور فلم The Usual Suspects سے لی گئی ہے۔
اس فلم میں مجھے اسے دیکھ کر بار بار محفل کے ایک ممبر کا خیال دماغ میں آتا ہے۔

آپ بتائیں آپ کے دماغ میں کون سی شخصیت آتی ہے:)
file.jpeg
 
غیر متعلق سوال کرنے کے لیے پیشگی معذرت کا طالب!
اگر پسندیدہ اشعار فورم میں پوسٹ کرنے ہوں تو کیا کیا جائے؟ اور اگر شاعر غیر معروف ہو تو؟ (واضح رہے کہ شاعر میں قطعاً نہیں ہوں)!!
 
غیر متعلق سوال کرنے کے لیے پیشگی معذرت کا طالب!
اگر پسندیدہ اشعار فورم میں پوسٹ کرنے ہوں تو کیا کیا جائے؟ اور اگر شاعر غیر معروف ہو تو؟ (واضح رہے کہ شاعر میں قطعاً نہیں ہوں)!!
اس لنک پر جاکر اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کردیں، لیکن خیال رہے کہ کلام ڈھنگ کا ہو۔
 
آپ تو کچھ خیال کریں آپ تو مل چکے ہیں مجھ سے:cautious::cautious:
آپ کو میں اِنا جیا وی حسین تے جمیل نئیں نظر آیا :sad::sad:
یہ آپ لوگ کہیں مجھ سے جلنے تو نہیں لگ گئے:sneaky::sneaky::sneaky:
کیوں کہ لڑکیاں بے چاری تو اتنی تعریفیں کرتی ہیں اور آپ لوگوں کے ذہن میں پتہ نہیں کیسے کیسے لوگوں کو دیکھ کر میرا خیال آتا ہے۔:doh1::battingeyelashes:
 
آخری تدوین:
Top