مشابہت

عمر سیف

محفلین
لے دسو ۔۔ یہ کہاں سے لگا امجد میانداد بھائی کی طرح
3471_4482314027506_1323296192_n.jpg

252347_4482314987530_1715306822_n.jpg
امجد بھائی کی یہ تصاویر مجھے سیسمی سٹریٹ کے ایک مشہور پپٹ "کوکی مانسٹر" کی یاد دلاتی ہے ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
پہلا خیال محترم امجد میاں داد بھائی کی جانب گیا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یعنی یہ تصویر دیکھ کر محفل کے جس ممبر کا خیال آتا ہے وہ میں ہوں :lol:

درست کہا نایاب بھائی
اور میں نے اس مراسلے میں امجد بھائی کو خفیہ ٹیگ بھی کردیا تھا:)


واقعی ان صاحب کو دیکھ کر فوراً امجد بھائی کا دماغ میں آتا ہے:)
 

نایاب

لائبریرین
Top