ام نور العين
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
مسلمان عورت كے خلاف جارى جنگ
يہ موضوع اس جنگ کے متعلق نہیں جو غيرمسلموں نے مسلم عورت كے خلاف شروع كر رکھی ہے بلكہ یہ وہ جنگ ہے جو مسلمان گھروں کے بند کواڑوں کے پیچھے برپا ہے۔ ايك سلگتا معاشرتى مسئلہ ،جس كے حل كے ليے كسى كے پاس وقت نہیں۔ كيا كبھی ہم اس نہج پر سوچنا گوارا كريں گے؟
http://youtu.be/gBGQlyx8OpY?t=15s

ان كو نہ پڑھانا بہتر ہے یہ پڑھ گئیں تو بہت مشكل ہو جائے گی !
آپ سنت رسول صلى اللہ عليہ وسلم پر عمل كرنا چاہتے ہیں؟ كيا آپ جانتے ہیں نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے كبھی اپنی كسى زوجہ مطہرہ پر ہاتھ نہیں اٹھايا تھا ! كيا آپ اس سنت مباركہ پر عمل كرنا پسند كريں گے؟
آخر مسلم عورت مسجد كيوں نہیں جاسكتى ؟
كيا مسلم عورت تفسير ، حديث ، فقہ ، عقيدہ کے متعلق علمى گفتگو اور دعوت دين ميں شريك نہیں ہوسكتى ؟