مسدّسِ حالی (جنید جمشید کی آواز میں)

یاسر شاہ

محفلین
السلام علیکم !

ہمارے بچوں کی یہ پسندیدہ نظم ہے - جنید جمشید نے بڑی خوبصورت طرز میں پڑھی ہے -اگرچہ کچھ تلفّظ کی غلطیاں کی ہیں جیسے دوسرے بند میں "سُجھائیں" کی جگہ "بُجھائیں" پڑھ گئے ہیں مگر ان کی خوبصورت آواز کے آگے یہ غلطیاں بھی قابل درگزر ہیں -سنیے اور سر دھنیے:) :

 
Top