سیما علی
لائبریرین
ہمیں دیکھیں لائیٹ اور یو پی ایس کے بغیر خوش اورکچی گری ہنر تو نہیں، لیکن ہوتی مزے کی ہے۔
باہر بارش
ہمیں دیکھیں لائیٹ اور یو پی ایس کے بغیر خوش اورکچی گری ہنر تو نہیں، لیکن ہوتی مزے کی ہے۔
اچھا،،، دیکھا نہیں ہے۔پتہ نہیں آگے کیا ہے۔ وہ حرکتیں ایسی کر رہا ہوتا ہے کہ اس سے آگے دیکھنے کا دل نہیں کیا۔
کمال کے انسان تو ہیں نا بقول سیما آپیہم Seville سے تھوڑی نا!!
پھر تو ہائے گُل کی پکار بھی سننے کو ملنی تھی لیکن ہم تو تھے ہی نہیں۔آج تو عندلیب بھی آئی تھیں۔۔
کر سکتے تھے زاریاں بھی ساتھ۔۔۔
مگر بات یہ ہے کہ یہ عشق ہے دل لگی نہیں ہے۔😂
ہمارا جغرافیہ خراب نہ ہوتا تو بتاتے آپ کو کہ Seville تو شمال میں ہے!کمال کے انسان تو ہیں نا بقول سیما آپی
ہاں۔ اور جب اسے کدو کش کر کے سوجی کے ساتھ بنائیں تو کیا ہی مزے کی بنتی ہے۔کچی گری ہنر تو نہیں، لیکن ہوتی مزے کی ہے۔
اپ دوسری لڑیاں کیوں نہیں دیکھتیں!! !پھر تو ہائے گُل کی پکار بھی سننے کو ملنی تھی لیکن ہم تو تھے ہی نہیں۔
روبرو ہو کر دوبدو ہاتھا پائی۔دو بدو ہی ہوجائیں تو بہتر ہے
قہوہ لے آئیں پھر اس دہی کو رڑک کر لسی بناتے ہیں ناں۔تو ابھی تک جو دہی بنایا!!
اچھا ہی کیا،،،دیکھا نہیں ہے ۔اچھا،،، دیکھا نہیں ہے۔
انگور بھی تو بانٹیں!!ہمیں دیکھیں لائیٹ اور یو پی ایس کے بغیر خوش اور
باہر بارش
صد شکر وغیرہانسان تو ہیں نا
کیا واقعی؟بڑی ہمت کہ اس سے پہلے تک دیکھ لیا۔
یعنی خواب میں بھی نہیں بوجھ سکتے!میں دن میں جو بھی ایکٹیویٹی ہوتی ہے تو پھر خواب میں بھی ویسا ہی منظر ہوتا ہے
خواب میں دیکھا کہ میرے پڑوس میں مکان ہے یاز اور دوست احباب سب جمع ہیں پڑوس والے مکان کو اشارہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ یہ قازقستان ہے یہاں وہ عمارت ضرور ہوگی
زمین پر مٹی کا ڈھیر ہے، بچے مٹی میں جیسے کھیلتے ہیں میں اسی طرح کھلیں رہا ہوں، اچانک سے آپ آکر کہتی ہیں کہ یہ خواب ہے لیکن سب ہنس رہے ہیں بس اتنا یاد ہے
کس کے شمال میں؟ہمارا جغرافیہ خراب نہ ہوتا تو بتاتے آپ کو کہ Seville تو شمال میں ہے!
چیری بانٹتے ہیں تازہ ہیںانگور بھی تو بانٹیں!!
اتنا خرچہ ہو گیا ہے تو ساتھ تھوڑے بادام بھی ڈال دیں۔ہاں۔ اور جب اسے کدو کش کر کے سوجی کے ساتھ بنائیں تو کیا ہی مزے کی بنتی ہے۔
اور ہم بھی بارش کے مزے لے رہے۔ اور اس مزے کے چکر میں ڈنر بھول بیٹھے۔ہمیں دیکھیں لائیٹ اور یو پی ایس کے بغیر خوش اور
باہر بارش
وحدانیت وغیرہاپ دوسری لڑیاں کیوں نہیں دیکھتیں!! !
آخر کسی کے تو شمال میں ہو گا نا۔۔۔وہی چیز جو اس کے جنوب میں ہوگی!کس کے شمال میں؟