مزاح برائے تاوان

عرفان صاحب کے ساتھ کل ایونٹ ہے نا۔۔۔آپ سب بھی ضرور آئیے گا!
میں نے ان کےفارمل انٹروڈکشن کے لیے کچھ پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اتنا عجیب لگا پی ایچ ڈی کے بعد جب پاکستان آیا اور کسی دوست نے ڈاکٹر بلایا۔ کیونکہ مغرب میں سائنٹسٹس کو سب نام سے ہی بلاتے ہیں اور یونیورسٹی میں اینٹ پٹو تو نیچے سے پی ایچ ڈی نکل آتا ہے۔
انٹروڈکشن میں بس محفلین اور جاپان رہنے کا تجربہ ہونا چاہیے اور لمبی چوڑی باتیں نہیں۔ اور میں بس نام سے بلوانا پسند کرتا ہوں۔۔۔بلکہ انہوں نے ڈسکورڈ پہ تو نام بھی عرفی رکھ لیا۔
میں سوچتی ہوں اللہ تعالی جن لوگوں کے ذہن حقیقت میں علم سے کھولتا ہے ان کی طبیعتیں کیسی ہوتی ہیں اور میرے اردگرد یہ جو خالی برتنوں کا شور ہے کیا بتاؤں ساری زندگی کیا ہی شور ہے!!!☹️
 
آخری تدوین:
Top