مریم افتخار
محفلین
سادہ مشین یا الیکٹرک؟
سادہ مشین یا الیکٹرک؟
🤣🤣🤣🤣
اس سے ایک واقعہ یاد آگیا تین چار دن پہلے کا۔۔۔سنا دوں کہ رہنے دوں؟کیا بات ہے ڈاکٹر صاحبہ
دست بدستیسادہ مشین یا الیکٹرک؟
جمال، دھمال، آل!🤣🤣🤣🤣
یاز کیا کمال کے انسان ہیں آپ
سواری تو نہیں کی۔ہیں؟ کبھی بیل پر سواری کی ہے؟ مجھے تو اٹھا اٹھا کے مارا تھا اس نے بھوت بنگلے کے ساتھ، وہ تو شکر ہے نیچے گدا بچھا ہوا تھا۔۔۔لیکن جو لوگوں نے بتیسیاں نکالی تھیں!!!
ایڈونچرز کے ثمرات وغیرہ۔۔۔!
بدو بدی مجھے بہت برا لگتا ہے ورنہ وہ کہتی!دست بدستی
وہ مایا وغیرہ؟؟جو پایہ ہم نے پایا ہے وہ پایہ کسی نے نہ پایا وغیرہ؟
بدو بدی جواب دینا تو برا نہیں لگتا ناںبدو بدی مجھے بہت برا لگتا ہے ورنہ وہ کہتی!
ہمارے ایک معتبر اور بزرگ معاصر نے، بیرون ملک مقیم، ایک متشاعرہ یعنی جعلی شاعرہ کو ایک نہیں، دو دیوان لکھ کر دے دیے کہ اپنے نام سے شایع کرکے مشہور ہوجائیں۔ وہ مشہور ہو بھی گئیں۔
بولے تو کدو کش
نہیں وہ نہیں پسند۔۔۔فائزہ ثقلین ٹھیک ہے!وہ مایا وغیرہ؟؟
ارشاد ارشاداس سے ایک واقعہ یاد آگیا تین چار دن پہلے کا۔۔۔سنا دوں کہ رہنے دوں؟
معلوم نہیں کہ آپ کون سی لڑی کو پچھلی لڑی کہتی ہیں۔ ہمیں تو جو سامنے نظر آئی وہی لڑی ہوتی ہے بس۔ابھی پچھلی لڑی میں تو بتایا ہے۔۔۔دشمن آسمان وغیرہ وغیرہ!
کمال کے انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
یاز کیا کمال کے انسان ہیں آپ
گانا عجیب سا لگتا ہے۔ اصل میں اس کا مطلب تو نہیں پتہ کیا یہ دو بدو کی دیسی فارم ہے؟بدو بدی جواب دینا تو برا نہیں لگتا ناں
چلیں ہم بُل سی لیتے ہیں۔اقبال تیرے عشق نے سب بل دیے نکال وغیرہ!
مزے یوں کہ جھوم جھوم کے، لہرا کے، بل کھا کے لے کر چلے گا آپ کو۔کیسے مزے بھئی۔۔۔ بیل کی سواری ہے، بیف کے سٹیکس نہیں۔
آہ نہ کر، لبوں کو سی!چلیں ہم بُل سی لیتے ہیں۔