مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہیں؟ کبھی بیل پر سواری کی ہے؟ مجھے تو اٹھا اٹھا کے مارا تھا اس نے بھوت بنگلے کے ساتھ، وہ تو شکر ہے نیچے گدا بچھا ہوا تھا۔۔۔لیکن جو لوگوں نے بتیسیاں نکالی تھیں!!!
ایڈونچرز کے ثمرات وغیرہ۔۔۔!
سواری تو نہیں کی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارے ایک معتبر اور بزرگ معاصر نے، بیرون ملک مقیم، ایک متشاعرہ یعنی جعلی شاعرہ کو ایک نہیں، دو دیوان لکھ کر دے دیے کہ اپنے نام سے شایع کرکے مشہور ہوجائیں۔ وہ مشہور ہو بھی گئیں۔

یاروں نے شورمچایا، ایک ادبی اخبار نے اُن کی خوب خبر لی۔ جب اُن سے پوچھا گیا کہ تم نے ڈالرز کے عوض اپنا کلام کیوں بیچ دیا، کیوں دیا اُسے؟ تو انھوں نے معصومیت سے جواب دیا:''میں نہ دیتا تو کوئی اور دے دیتا۔
 
Top