سنا دیں۔ ہم قہوہ بنا لیں تب تک۔اس سے ایک واقعہ یاد آگیا تین چار دن پہلے کا۔۔۔سنا دوں کہ رہنے دوں؟
ریشمی رومال تحریک چلانے کے لئے ؟لال ریشمی رومال پکڑ کر کسی بیل کے سامنے کھڑے ہو جائیں۔ اسے آ کہنے کی بھی ضرورت پیش نہ آنی۔
آپ کی دعائیں، ورنہ عاجز بے کمال است🤣🤣🤣🤣
یاز کیا کمال کے انسان ہیں آپ
عازمِ شمال، سُر تال، طبیعت بحال وغیرہ بھیجمال، دھمال، آل!
عرفان صاحب کے ساتھ کل ایونٹ ہے نا۔۔۔آپ سب بھی ضرور آئیے گا!ارشاد ارشاد
تو ہم کونسا عشاقِ بدوبدی ہیں کہ۔۔ بدوبدی بدوبدی کہتے دشت کی راہ لی۔بدو بدی مجھے بہت برا لگتا ہے ورنہ وہ کہتی!
کون سا گانا۔۔۔۔ موقع ملے کدی کدیگانا عجیب سا لگتا ہے۔ اصل میں اس کا مطلب تو نہیں پتہ کہا یہ دو بدو کی دیسی فارم ہے؟
رفوگری بھی ایک ہنر ہےچلیں ہم بُل سی لیتے ہیں۔
پتہ نہیں آگے کیا ہے۔ وہ حرکتیں ایسی کر رہا ہوتا ہے کہ اس سے آگے دیکھنے کا دل نہیں کیا۔کون سا گانا۔۔۔۔ موقع ملے کدی کدی![]()
آہ نہیں کرنی تو کیا واہ کرنی ہےآہ نہ کر، لبوں کو سی!
ہم Seville سے تھوڑی نا!!مزے یوں کہ جھوم جھوم کے، لہرا کے، بل کھا کے لے کر چلے گا آپ کو۔
آج تو عندلیب بھی آئی تھیں۔۔آہ نہیں کرنی تو کیا واہ کرنی ہے
میں ناگن تو سپیراااااااااااااااااااااااااااااااااااا
نہیں بیل کا دل بہلانے کے لئےریشمی رومال تحریک چلانے کے لئے ؟
سُر ہے نہ تال ہے ۔۔کس کا جینا محال ہےعازمِ شمال، سُر تال، طبیعت بحال وغیرہ بھی
کچی گری ہنر تو نہیں، لیکن ہوتی مزے کی ہے۔رفوگری بھی ایک ہنر ہے
دو بدو ہی ہوجائیں تو بہتر ہےگانا عجیب سا لگتا ہے۔ اصل میں اس کا مطلب تو نہیں پتہ کیا یہ دو بدو کی دیسی فارم ہے؟
تو ابھی تک جو دہی بنایا!!سنا دیں۔ ہم قہوہ بنا لیں تب تک۔
بڑی ہمت کہ اس سے پہلے تک دیکھ لیا۔پتہ نہیں آگے کیا ہے۔ وہ حرکتیں ایسی کر رہا ہوتا ہے کہ اس سے آگے دیکھنے کا دل نہیں کیا۔