مزاح برائے تاوان

اسی سے ہمیں خود کا ایک بے وزن شعر یاد آیا
جو رنگ ان کے چہرے پہ حیا کا تھا
تقریباً وہی رنگ روح افزا کا تھا
اور ہمیں جواب آں با وزن شعر یاد آیا مگر گریویٹیشنل ایکسلریشن اسے بھی گرانے سے نہ چوکی:

کیا رنگ و ذات کھیلے ہو محفل کے باسیو
ہم کو (سانجھی) نانی کا جان کے، دوستانہ ادھار (کر )کے
 
Top