گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شہریوں کو ڈالا جاتا ہو گا۔کابلی میں کابل شہر کو کاٹ کر ڈالا جاتا ہے کیا؟
شہریوں کو ڈالا جاتا ہو گا۔کابلی میں کابل شہر کو کاٹ کر ڈالا جاتا ہے کیا؟
اے کیہ ہندا؟؟ارے کاہلی پلاؤ ہے ، ھیکی بانی وغیرہ
دومحفلی پولیمرز یاد آگئے، پھر خیال آیا وہ تو پولی مورفزم ہیں!اس کے لئے پولیمر والا پلاسٹک بہتر رہے گا
پنجیری کھانی اے تے بسم اللہ کرونیز
ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
بسکٹ کھلاؤ اوریو
یاز کا پیش کردہ شعر کا دوسرا مصرع وزن میں نہیں لگ رہا تھانہیں پسند آیا تو شاعر بدل لیتے ہیں۔ یہ ٹرائےکریں:
چل دل میرے ، چھوڑ یہ پھیرے
یہ دنیا جھوٹی، لوگ لٹیرے
شرماؤ نہ بجھا کے بیٹرینیز
ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
بسکٹ کھلاؤ اوریو
تھوڑا تھوڑا دیکھا۔۔۔ اب دیکھیں گے مکمل۔گل، کابلی پلاؤ ڈرامہ نہیں دیکھا کیا؟؟؟
واہ واہتم جیت گئے ہم ہار گئے وغیرہ وغیرہ
کوئی ہم سا ہارا نہیں ہوگا وغیرہ وغیرہ
ایسا جلا وطنی والا پلاؤ۔۔۔اوئی اللہ!شہریوں کو ڈالا جاتا ہو گا۔
جیہڑا اج سویر دا تسی چاڑھیا اےاے کیہ ہندا؟؟
یار، سویڈن میں گچک، مکھانے، مرنڈا، پنیاں، السی ان میں سے کیا بناتے ہو!!!پنجیری کھانی اے تے بسم اللہ کرو
جب سے آپ نے اپنی واک کا حساب رکھنا شروع کیا ہے، وزن بارے زیادہ سوچنے لگے۔یاز کا پیش کردہ شعر کا دوسرا مصرع وزن میں نہیں لگ رہا تھا
پہلا مراسلہ اگنور کر گئے تسی، غیر سنجیدگی کا محل ہے۔ اساتذہ توں ڈفرنٹ ٹائم زون رکھیا اسی۔یاز کا پیش کردہ شعر کا دوسرا مصرع وزن میں نہیں لگ رہا تھا
السی دیاں پنیاںیار، سویڈن میں گچک، مکھانے، مرنڈا، پنیاں، السی ان میں سے کیا بناتے ہو!!!
لاکھ دفعہ سمجھایا ہے کب سمجھ میں آیا ہےپنجیری کھانی اے تے بسم اللہ کرو
میں نے آجکل فرار دیکھنا شروع کیا تھا کچھ ماہ پہلے، اچھا ہے بہت لیکن مکمل نہیں کر پائی فی الحال۔تھوڑا تھوڑا دیکھا۔۔۔ اب دیکھیں گے مکمل۔
سمجھوتہ دیکھا ہے آج کل ۔
سوچی ریہا تے بندہ گیا۔۔۔جیہڑا اج سویر دا تسی چاڑھیا اے
شکر ہے کہ دیکھا ہے، کیا نہیںسمجھوتہ دیکھا ہے آج کل ۔
شہریوں کو ڈالا جاتا ہو گا۔
پلاؤ تو بس چیچہ وطنی والا۔۔۔ آپ کو پسندایسا جلا وطنی والا پلاؤ۔۔۔اوئی اللہ!